نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بچپن کی حماقتیں

    جی بھیا جی ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    ہمیں بھی کچھ ایسا ہی لگتا ہے
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پہاڑی غاروں سے ملنے والی سلاجیت میں ایسا خاص کیا ہے؟

    اففففففففففف ! ہم اب آپ کو کیسے یقین دلائیں ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پہاڑی غاروں سے ملنے والی سلاجیت میں ایسا خاص کیا ہے؟

    ہمیں بتائیں چھوٹے خاں ، ہم کسی کو نہیں بتائیں گے ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پہاڑی غاروں سے ملنے والی سلاجیت میں ایسا خاص کیا ہے؟

    :eek: بھیا اگر ایسا ہے تو ہم معذرت چاہ وے ہیں ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پہاڑی غاروں سے ملنے والی سلاجیت میں ایسا خاص کیا ہے؟

    چلیں ٹھیک ہے ، ہم اس بہتی گنگا میں ڈوبکی لگانے کو تیار ہیں ۔ :LOL::LOL::LOL:
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پہاڑی غاروں سے ملنے والی سلاجیت میں ایسا خاص کیا ہے؟

    بھیا نیا کاروبار مبارک ہو آپ کو ۔:p
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چراغِ شام جلا ہے کہ د ل جلا کوئی

    ماشاءاللہ ، شاندار اور زبردست غزل ، یہ شعرسب سے عمدہ ہے ۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ واقعہ ہے کہ چاہا ہے ٹوٹ کر اس کو یہ سانحہ ہے کہ اب درد کا شمار نہیں کنول حسین
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    بے روزگاری کا عالم یہ ہے کہ نوجوان لڑکے لڑکیوں کی آئی ڈی بنا کر موبائل خرچ نکال رہے ہیں ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شہر کراچی والوں کی جانب سے وعلیکم السلام
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سنگ اٹھانا تو بڑی بات ہے اب شہر کے لوگ ٭ آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھتے دیوانے کو ۔ احمد مشتاق

    سنگ اٹھانا تو بڑی بات ہے اب شہر کے لوگ ٭ آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھتے دیوانے کو ۔ احمد مشتاق
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    جس دن ہم نے خود کو لوگوں کی جگہ اور لوگوں کو اپنی جگہ رکھ کر سوچنا شروع کر دیا تو اس دن یہ احساس ہو جائے گا کہ ہمارے رویے اور لہجے کتنے تکلیف دہ ہیں ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    اعتماد کے نام پر کسی کو دھوکہ دے کر روح کی دھجیاں اڑانے والا شخص بیشک کسی جانور سے کم نہیں ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    بعض اوقات کسی کا رویہ ہمیں ایسی ضرب لگاتا ہے کہ ہم اپنی ذات میں ہی تقسیم ہو کے رہ جاتے ہیں ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پشاور کے سرکاری اسکولوں میں طالبات کیلیے برقع یا عبایا لازمی قرار

    خیبر پختونخوا ،سرکاری اسکولوں کی طالبات کے برقعہ پہننے کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا حکم
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    السلام علیکم ، عبد الرحمٰن بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔

    السلام علیکم ، عبد الرحمٰن بھائی آپ کو سالگرہ مبارک ہو ۔
Top