نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پھر ملاقات

    جانے دیں آپ کے بس سے باہر ہے ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اے خان سے ملاقات

    ہم کہاں گمراہ کر رہے ہیں ، ہم تو آپ کے جملے کی تشریح کر رہے ہیں ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پھر ملاقات

    اب کیا کریں بھیا ، یہی منہ ہے اور مسور کی دال ، آپ کو گزارا تو کرنا پڑے گا ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اے خان سے ملاقات

    مطلب نہیں آنا ۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پھر ملاقات

    گواہ تو جمع کر رہے ہیں ، قاضی کا بھی کوئی انتظام کیا ہے کہ نہیں ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پھر ملاقات

    آج رات کو ۔ ان شاءاللہ ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    معلوم نہیں ، جب آنکھیں روشن ہوئیں تو خود کو درد میں ڈوبا پایا ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میری پسندیدہ تصویریں

    فوٹو گرافر : محمد تابش صدیقی
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    I often used this method in my school time
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عدنانی املا

    جزاک اللہ ، خوش رہیں اپنے خرچے پر ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    طلباء اور اساتذہ کے کمال

    :terror::terror::terror:
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    طلباء اور اساتذہ کے کمال

    :boxing::boxing::boxing:
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    طلباء اور اساتذہ کے کمال

    یہ تو عادت پرانی ہے ہماری ، آپ کو معلوم تو ہے ، شکوہ کیوں کرتے ہیں ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    طلباء اور اساتذہ کے کمال

    خبردار بھیا ! ہمارے خلاف آپ یہ سازش مت کریں ، ورنہ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نورِ سحر

    ماشاءاللہ ، اللہ کریم آپ کی پریوں کی زندگی ہمیشہ روشن اور پرسکون بنائے رکھے،آمین
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    طلباء اور اساتذہ کے کمال

    سچی آپی ، واہ واہ ، بہت شکریہ آپ کی پر خلوص محبت کا ، دیکھیں لیں بھیا ،ایک آپ ہیں جو ہر وقت ہمارے مراسلوں میں کیڑے نکالتے رہتے ہیں ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    طلباء اور اساتذہ کے کمال

    بہنا بھیا کا ہمارے بغیر محفل پر گزار جو نہیں ، بس اس لیے ہمارے نام کی مالا پڑھتے رہتے ہیں ۔
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    حرص چوک

    گھات لگائے تبصرہ نگار تو موجود ہیں بھیا ، جیسے آپ اپنی مثال ہی لے لیں ۔
Top