ہم محمد عظیم الدین بھائی کے بہت ممنون و مشکور ہیں کہ انھوں نے دیار غیر میں رہتے ہوئے بھی محفلین کو اپنی دعاؤں اور نیک تمناؤں میں یاد رکھا ۔فلسفی بھائی کی محبت سے معطر اور معمور یادگار تحفہ بذریعہ ٹرومین بھائی ہم تک پہنچا ۔
ہم فلسفی بھائی آپ کے خلوص اور شفقت کے اس جذبے کے ہمیشہ قرض دار رہے گے ۔...