نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    وہ تِری گلی کے تیور، وہ نظر نظر پہ پہرے۔۔۔۔۔۔۔وہ مَرا کسی بہانے تجھے دیکھتے گزرنا

    وہ تِری گلی کے تیور، وہ نظر نظر پہ پہرے۔۔۔۔۔۔۔وہ مَرا کسی بہانے تجھے دیکھتے گزرنا
  2. عاطف ملک

    اشعار برائے اصلاح

    محترم الف عین محترم راحیل فاروق محترم کاشف اسرار احمد محترم محمد ریحان قریشی اور دیگر اساتذہ سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ پیشِ نظر ہیں تنگ آ گیا ہوں روز کی اس بے کلی سے بھی سوچا ہے میں نے اب نہ ملوں گا کسی سے بھی وہ چاہتا ہے دشمنی بھی درمیاں نہ ہو بنتی نہیں ہے اس کی مری دوستی سے بھی ناراض؟ میں؟...
  3. عاطف ملک

    غزل : یہ مانا حادثہ ایسا نہیں ہے !

    بہت خوب جناب! ایک ایک شعر دل پہ نقش ہو گیا. ڈھیروں داد اور بہت سی دعائیں.
  4. عاطف ملک

    زخمی ہوں اہلِ ذوقِ نظر ایسی چوٹ سے ۔۔۔۔۔ غزل اصلاح کے لئے

    کہنی ٹکا کے چاند پہ، جب میں کروں مذاق تم کھِلکھِلا کے ہنس پڑو زہرہ کی اوٹ سے آپ کے interstellar عشق نےتو کمال ہی کر دیا جناب‫!
  5. عاطف ملک

    عشق ہے یا کوئی الہامی صحیفہ؟؟....تھوڑا تھوڑا کر کے نازل ہو رہا ہے

    عشق ہے یا کوئی الہامی صحیفہ؟؟....تھوڑا تھوڑا کر کے نازل ہو رہا ہے
  6. عاطف ملک

    ان اشعار پر اساتذہ کی رائے درکار ہے

    بیٹھے بیٹھے چند اشعار لکھے ہیں.اساتذہ کرام کی خدمت میں پیش ہیں.اصلاح کی درخواست کے ساتھ ساتھ اس حوالے سے رہنمائی درکار ہے کہ یہ اشعار کس صنف کے لیے موزوں ہو سکتے ہیں؟ قبلہ الف عین سے ایک نظر کی special request کے ساتھ جب سے حصولِ زر ہے مِرا مقصدِ حیات اس دن سے میرے مال میں برکت نہیں رہی خود...
  7. عاطف ملک

    فنا بھی ساتھ لائی ہوں

    قدم بھٹکیں، کہاں ممکن حیا بھی ساتھ لائی ہوں بہت خوب! ڈھیروں دعائیں اور بہت سی داد قبول کریں!
  8. عاطف ملک

    اجی تم نے سنی تازہ غزل عاطف کی جو آئی----ارے چھوڑو جی!اس میں بات تو وہ ہی پرانی ہے

    اجی تم نے سنی تازہ غزل عاطف کی جو آئی----ارے چھوڑو جی!اس میں بات تو وہ ہی پرانی ہے
  9. عاطف ملک

    برائے اصلاح: ندی میں چاند اترتا ہے، تو میں مغموم ہوتا ہوں

    بہت نوازش سر! دراصل مِری شاعری سے واقفیت واجبی سی ہے۔اس لیے شاعری کی اصطلاحات کا پتا نہیں چلتا۔آپ جیسے کرم فرماؤں کی رہنمائی میں کافی باتیں سیکھی ہیں اور اس سلسلے کو اِسی طرح جاری رکھنا چاہتا ہوں۔ السلام علیکم!
  10. عاطف ملک

    برائے اصلاح: ندی میں چاند اترتا ہے، تو میں مغموم ہوتا ہوں

    سر! میری کم علمی کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے اس کی وضاحت تو کیجیے گا
  11. عاطف ملک

    برائے اصلاح: ندی میں چاند اترتا ہے، تو میں مغموم ہوتا ہوں

    سر! پتنگے کی قسمت میں ہی شمع(محبوب) پر قرباں ہونا لکھا ہے،لیکن جب ایسا ہوتا ہے،تو مجھے افسوس ہوتا ہے کہ اک ہرجائی کی خاطر اس نے اپنی جان قربان کر دی۔۔۔۔۔۔میرے ذہن میں تو کچھ ایسا ہی خیال تھا۔۔۔
  12. عاطف ملک

    برائے اصلاح: ندی میں چاند اترتا ہے، تو میں مغموم ہوتا ہوں

    استادِ محترم! ایسے کر دوں اس شعر کو؟ فقط اپنی حماقت سے، بھنور میں گر کے بھی کوئی کِنارے پر اُبھرتا ہے، تو میں مغموم ہوتا ہوں
  13. عاطف ملک

    برائے اصلاح: ندی میں چاند اترتا ہے، تو میں مغموم ہوتا ہوں

    جناب الف عین جناب محمد ریحان قریشی جناب راحیل فاروق جناب سید عاطف علی جناب شاہد شاہنواز اک نظر اس طرف بھی کر لیجیے گا
  14. عاطف ملک

    برائے اصلاح: ندی میں چاند اترتا ہے، تو میں مغموم ہوتا ہوں

    ایک غلطی سی سرزد ہوئی ہے! اساتذہ کرام کی خدمت میں پوسٹ مارٹم کے لیے پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں‫‫‫‫‫‫‫‫‫‫‫ فلک پر راج کرتا ہے، تو میں مغموم ہوتا ہوں ندی میں چاند اترتا ہے، تو میں مغموم ہوتا ہوں کسی کو دیکھ کر، سن کر، کسی سے گفتگو کر کے کوئی چہرہ نکھرتا ہے، تو میں مغموم ہوتا ہوں کسی کے ساتھ...
  15. عاطف ملک

    برائے اصلاح: خمیرِ وفا سے اٹھایاگیا ہوں

    سر! اس مصرعے میں "سنایا گیا" سے "پیامِ حق" مراد لیا ہے جو اپنی حقیقت میں لافانی ہے‫‫‫‫‫‫‫‫‫‫‫‫‫‫‫ گرَم کی رعایت مانگنے پر خدارا "گرم تو نہ ہوں"(n):laugh1:
  16. عاطف ملک

    برائے اصلاح: خمیرِ وفا سے اٹھایاگیا ہوں

    سر! اب اس میں میری کم علمی کا قصور ہے.....آپ کی اور باقی اساتذہ کی مہربانی رہی تو انشااللہ کچھ تو سیکھ ہی لوں گا. ویسے اگر گنجائش نکل سکتی ہو تو میں اس مصرعے میں رعایت چاہتا ہوں کیونکہ یہ شعر مجھے ذاتی طور پر پسند ہے
  17. عاطف ملک

    برائے اصلاح: خمیرِ وفا سے اٹھایاگیا ہوں

    بالکل جناب! یہی کہنا چاہ رہا تھا میں اس شعر میں.
  18. عاطف ملک

    برائے اصلاح: خمیرِ وفا سے اٹھایاگیا ہوں

    بصدِ احترام, جناب یہ شخص کا ذکر ہی نہیں ہے,اس میں "عشق" کا ذکر ہے...البتہ آپ نے جو مصرعِ اول تجویز کیا,اس پہ تو دل آگیا ہے
  19. عاطف ملک

    برائےاصلاح

    آپ کی تنقید کے لیے بہت نوازش! "لکھی گئی ہے" سے میں یہ مراد لے رہا تھا کہ "اس کی تقدیر میں ہی ایسا لکھ دیا گیا ہے" محترم الف عین کے مطابق اگر شاعر کو شعر کا مطلب سمجھانا پڑ جائے تو اس کے شعر میں خامی ہے. ان کی اور آپ کی تمام باتیں مدِ نظر رکھتے ہو ئے اسی میں بہتری کی کوشش کرتا ہوں ورنہ اس مضمون...
Top