نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    برائے اصلاح: خمیرِ وفا سے اٹھایاگیا ہوں

    سر! اس شعر کو مزید اچھا کرنے کی کوشش کروں گا..... فی الوقت ان اشعار پہ رائے دیجیے گا. گھسیٹا گیا باندھ کر پتھروں پر گرم کوئلوں پر لٹایا گیا ہوں میں وہ راز جو موت سے ماورا ہے یا حقیقت مِری موت سے ماورا ہے کہ نوکِ سناں پر سنایا گیا ہوں
  2. عاطف ملک

    برائے اصلاح: خمیرِ وفا سے اٹھایاگیا ہوں

    جی بہت بہتر! انشا اللہ اس کو بہتر کرنے کی کوشش کرتا ہوں
  3. عاطف ملک

    برائےاصلاح

    سر! ان اشعار کو ردی کی نظر کر دوں یا بہتری کی صورت نکل سکتی ؟؟
  4. عاطف ملک

    برائے اصلاح: خمیرِ وفا سے اٹھایاگیا ہوں

    سر یہ "مجنون" شہنشائے عربٖ،سرورِ کونین کی طرف اشارہ ہے۔۔۔۔۔۔ اس لیے عربی لفظ استعمال کیا۔۔۔۔
  5. عاطف ملک

    برائے اصلاح: خمیرِ وفا سے اٹھایاگیا ہوں

    عدم سے جو ھستی میں لایا گیا ہوں زمانے کے ہاتھوں ستایا گیا ہوں ایسے ٹھیک ہے سر؟
  6. عاطف ملک

    برائےاصلاح

    جناب الف عین ! جناب سید عاطف علی ! جناب راحیل فاروق ! جناب محمد ریحان قریشی !
  7. عاطف ملک

    برائےاصلاح

    عقیدت کا بیاں لکھی گئی ہے نگاہوں سے عیاں لکھی گئی ہے انا تیری بہا لے جائے پَل میں وہ بحرِ بے کراں لکھی گئی ہے مٹا پاؤ گے اِس کو کیسے دل سے محبت جاوِداں لکھی گئی ہے صحیفہ عشق کا وہ ہے کہ جِس میں ہماری داستاں لکھی گئی ہے مجھے سونپا گیا کارِ سماعت تِرے منہ میں زباں لکھی گئی ہے بہت دیکھی ہیں ہاتھوں...
  8. عاطف ملک

    برائے اصلاح: خمیرِ وفا سے اٹھایاگیا ہوں

    الف عین سر! اِک نظراَس طرف بھی کر لیں۔۔۔۔۔۔۔
  9. عاطف ملک

    برائے اصلاح: خمیرِ وفا سے اٹھایاگیا ہوں

    مری ابتدائی کاوشوں میں سے اک!چند تبدیلیوں کے ساتھ پیشِ نظر ہے.... زمانے کے ہاتھوں ستایا گیا ہوں تِرے در پہ پھر سے بلایا گیا ہوں مِری داستاں تو ازل سے ہے جاری ہر اک دور میں آزمایا گیا ہوں کسی کی خدائی کے بت توڑنے پر کبھی آگ میں پھینکوایا گیا ہوں ہوں بیچا گیا نیل کی وادیوں میں سرِ طور جلوہ دکھایا...
  10. عاطف ملک

    برائے اصلاح: وہ جفا پر پھر سے مائل ہو رہا ہے

    ستارے ٹوٹ کر گر نا بھی تو مصیبت ہی ہوتی ہے؟؟ میں کچھ ایسا بیان کرنا چاہ رہا تھا
  11. عاطف ملک

    برائے اصلاح: وہ جفا پر پھر سے مائل ہو رہا ہے

    بہتر جناب! قوافی کی اس غلطی کا مجھے قطعاً احساس نہ تھا......اب انشا اللہ بہتر کرتا ہوں اس کو....اور آپ کی رائے کیلیے نہایت ممنون ہوں جناب
  12. عاطف ملک

    برائے اصلاح: وہ جفا پر پھر سے مائل ہو رہا ہے

    محمد ریحان قریشی ..... کچھ ارشاد ہی کیجیے!
  13. عاطف ملک

    برائے اصلاح: وہ جفا پر پھر سے مائل ہو رہا ہے

    محترم اساتذہ کرام بالخصوص محترم الف عین اور راحیل فاروق بھائی سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ پیشِ نظر ہے....:) شوق اب وحشت میں داخل ہو رہا ہے خستگی میں لطف حاصل ہو رہا ہے مسکرا کر اس نے مجھ سے بات کیا کی شہر سارا یوں ہی پاگل ہو رہا ہے اک قیامت ٹوٹنے والی ہے سر پر وہ جفا پر پھر سے مائل ہو رہا ہے...
  14. عاطف ملک

    برائے اصلاح: اب مجھے تم سے دور جانا ہے

    جنوں کو "خیال" کے طور پہ لیا تھا..... بیتے لمحوں نے , تیری یادوں نے جانے کب کب مجھے رُلانا ہے؟ ’نے کرنا ہے‘ پنجابی محاورہ ہے، فصیح اردو نہیں۔ آسان کرنا چاہ رہا تھا بہت ہی شکریہ استادِ محترم! مہاجرپرندوں کیطرف ہی اشارہ ہے......لفظ بدلتا ہوں انشااللہ
  15. عاطف ملک

    برائے اصلاح: اب مجھے تم سے دور جانا ہے

    سر! جدائی ایسی ہے کہ معلوم ہی نہیں کب ملاقات ہو گی؟ ہو گی بھی یا نہیں ہوگی؟
  16. عاطف ملک

    برائے اصلاح: اب مجھے تم سے دور جانا ہے

    محترم استاد الف عین اور دیگر اساتذہ کے پیشِ نظر....... اب مجھے تم سے دور جانا ہے شاید اک عمر مل نہ پانا ہے وقتِ رخصت ہے میرے دل میں جنوں ایک اِک پل صدی بنانا ہے بیتے لمحوں نے , تیری یادوں نے جانے کب کب مجھے رُلانا ہے؟ تو مِری زندگی کا حاصل ہے تجھ کو اِک بار یہ بتانا ہے چومنا ہے تجھے نگاہوں سے...
  17. عاطف ملک

    برائے اصلاح

    بہت نوازش راحیل فاروق بھائی! تعریف اور اِصلاح کے لیے بہت ہی شکریہ۔ ایک اور شعر پیشِ نظر ہے! سکوتِ شب میں بھی ہے اِک عجب سی نغمگی عاطف تِری یا دوں کے دلکش گیت خاموشی نے گائے ہیں استادِ محترم الف عین اور آپ اِس کے متعلق کچھ فرما دیں-
Top