نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    مبارکباد اے ہزارو! گواہ رہنا

    Lol شعر یاد رکھنے کے معاملے میں میرا بھی یہی معاملہ ہے،لیکن میں "طب" کو قصوروار ٹھہرا کر بری الذمہ ہو جاتا ہوں :)
  2. عاطف ملک

    آپ کا نقطہِ نظر بھی بالکل درست ہے۔ لیکن میں نے عینک ہی دوسری لگائی ہوئی ہے۔ (ایک ہی رونا بار بار...

    آپ کا نقطہِ نظر بھی بالکل درست ہے۔ لیکن میں نے عینک ہی دوسری لگائی ہوئی ہے۔ (ایک ہی رونا بار بار روتے رہیں تو مزا خراب ہو جاتا ہے نا!) :-پی وعلیکم السلام۔
  3. عاطف ملک

    "آج کل" کی جو محبت ہے،اس میں ایسا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔ "آج کل" is the keyword...آپ جذباتی نہ ہوں،یہ...

    "آج کل" کی جو محبت ہے،اس میں ایسا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔ "آج کل" is the keyword...آپ جذباتی نہ ہوں،یہ دورِ حاظر کی نام نہاد سچی محبت پر طنز ہے جو شاید صرف میں ہی سمجھ سکا ہوں :-پی
  4. عاطف ملک

    وہی جواب! آج کل ایسا نہیں ہوتا.

    وہی جواب! آج کل ایسا نہیں ہوتا.
  5. عاطف ملک

    چاہت میں کسی کی کرے خود کو کوئی برباد۔۔۔۔۔۔۔ ناں ناں! مِری جاں آج کل ایسا نہیں ہوتا :-)

    چاہت میں کسی کی کرے خود کو کوئی برباد۔۔۔۔۔۔۔ ناں ناں! مِری جاں آج کل ایسا نہیں ہوتا :-)
  6. عاطف ملک

    مبارکباد اے ہزارو! گواہ رہنا

    یہ وہ شعر تھا جس نے مجھے اردو محفل فورم میں رہنے پر مجبور کیا۔۔۔۔۔ راحیل فاروق بھائی! آپ سے ایک قلبی تعلق ہے میرا جسے میں ابھی تک سمجھ نہیں سکا۔ اس میں آپ کی شاعری اور آپ کے علم کا کوئی حصہ نہیں۔۔۔۔۔صرف دلی محبت ہے۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ اتنے قلیل عرصے میں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔اور انشا...
  7. عاطف ملک

    کچھ اور سخن کر کہ غزل سلکِ گہر ہے!

    صرف یہی بات! No words :in-love:
  8. عاطف ملک

    تم جو کہو مناسب، تم جو بتاؤ سو ہو

    راحیل بھائی! بہت ہی عمدہ۔۔۔۔ عرصے سے آپ کی غزل کا انتظار تھا۔۔۔۔۔ خواہش تو پوری ہوئی مگر تشنگی باقی ہے ابھی۔۔۔۔ایک اور غزل درکار ہے :)
  9. عاطف ملک

    زمینِ دل پہ عذاب اترا ...

    واہ! بہت خوب لکھتی ہیں! ڈھیروں داد اور بہت سی دعائیں!
  10. عاطف ملک

    خاکسار کی ایک غزل

    بہت خوبصورت غزل ہے جناب! ڈھیروں داد قبول کیجیے!
  11. عاطف ملک

    برائے تنقید و اصلاح

    ابھی ابھی امتحان دے کر آیا تھا تو فورم پر حاضری دی۔ اس غزل پر آپ کی تنقید پڑھ کے میرے چودہ طبق روشن ہو گئے ہیں :excruciating: دعا ہے کہ اللہ آپ کے علم میں مزید برکت دے۔۔۔اور ہمیں اس سے مستفید ہونے کی توفیق دے۔۔
  12. عاطف ملک

    برائے اصلاح (مفعول مفاعیل مفاعیل فعولن)

    نوید بھائی! کیا کہنے آپ کے۔۔۔۔بہت خوب!
  13. عاطف ملک

    برائے تنقید و اصلاح

    ٹائپنگ کی غلطی ہے۔۔۔۔۔۔نشاندہی کا شکریہ
  14. عاطف ملک

    برائے تنقید و اصلاح

    قدرے مشکل کام کہہ دیا ہے آپ نے مجھے۔۔۔ دراصل عروض سے میری شناسائی بھی بہت واجبی سی ہے۔سو میں آپ کی کچھ خاص مدد نہیں کر سکتا اس معاملے میں۔ اساتذہ کرام ہی وضاحت کر سکتے ہیں۔ سلامت رہیں
  15. عاطف ملک

    برائے تنقید و اصلاح

    میری ناقص رائے میں تو نہیں!
  16. عاطف ملک

    برائے تنقید و اصلاح

    مرحبا! اگر KE آنا ہو تو خدمت کا موقع ضرور دیجیے گا مجھے۔۔۔۔۔منتظر رہوں گا اور جہاں تک آپ کی تعریف کا تعلق ہے،اس میں آپ کا حسنِ نظر ہی ہے۔۔۔۔۔اور بہت سا حصہ اس فورم کا۔۔۔۔ یقیناً وقت لگے گا بہتری میں،اور محنت بھی۔۔۔۔بس تھوڑی سی تحریک رہنی چاہیے
  17. عاطف ملک

    برائے تنقید و اصلاح

    "وجہ" بطورِ قافیہ درست ہے اس غزل میں؟
  18. عاطف ملک

    برائے تنقید و اصلاح

    "وجہ" بطورِ قافیہ درست ہے اس غزل میں؟
Top