نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    سہم جاتا ہوں اکثر کارنامے سن کے الفت کے/ ہوس کو نام دے ڈالا محبت کا زمانے نے.....

    سہم جاتا ہوں اکثر کارنامے سن کے الفت کے/ ہوس کو نام دے ڈالا محبت کا زمانے نے.....
  2. عاطف ملک

    اچھا خاصہ emotional ہو کر لکھا تھا راحیل بھائی :-) جائیں میں نہیں بولتا آپ سے :-D ویسے یہاں...

    اچھا خاصہ emotional ہو کر لکھا تھا راحیل بھائی :-) جائیں میں نہیں بولتا آپ سے :-D ویسے یہاں عموماً مُردوں کی پگڑیاں اچھالنے کا رواج زندہ لوگوں کی نسبت زیادہ ہے،اس لیے آپ کے سوال کا جواب ہے۔۔۔۔"نہیں" :-)
  3. عاطف ملک

    اٹھانا مت کوئی ایسا قدم جزبات میں آ کر/ کہ کوئی ہاتھ تیرے باپ کی دستار تک پہنچے

    اٹھانا مت کوئی ایسا قدم جزبات میں آ کر/ کہ کوئی ہاتھ تیرے باپ کی دستار تک پہنچے
  4. عاطف ملک

    غزل برائے اصلاح

    مزید یہ کہ آپ کے حکم کے موافق غزل کو بہتر کر نے کی کوشش کرتا ہوں۔انشااللہ
  5. عاطف ملک

    غزل برائے اصلاح

    بہت شکریہ استادِ محترم! دراصل اس شعر کا خیال کچھ یوں ہے کہ خزاں کی آمد پر بہار نے چمن میں لوٹ آنے کی تسلی دی تھی،لیکن چمن صحرا بن گیا مگر بہار نہ لوٹی۔ ابھی بھی ایک شجر اس بہار کے انتظار میں تنہا کھڑا ہے جبکہ باقی سارا چمن ہمت ہار گیا ہے۔شجر اسی لیے استعمال کیا تھا کہ وہ خزاں میں گرتا نہیں ہے۔...
  6. عاطف ملک

    حسن تھا یا کمال تھا، کیا تھا

    لاجواب!بے مثال! بہت خوب راحیل فاروق بھائی! پڑھائی کی ساری تھکاوٹ دور کر دی! ڈھیروں دعائیں!
  7. عاطف ملک

    غزل برائے اصلاح

    جناب کاشف اسرار احمد جناب محمد ریحان قریشی اک نظر اس طرف بھی۔۔۔۔۔
  8. عاطف ملک

    غزل برائے اصلاح

    پرانی ڈائری کی تحریر چند تبدیلیوں کے ساتھ پیشِ نظر ہے۔ اساتذہ کرام بالخصوص محترم الف عین اور اہلِ محفل سےتنقید و اصلاح کی درخواست ہے۔ سنا ہے یہ کہ شہرِ ناز میں محشر بپا ہو گا کسی سنگدل کی خاطر آج اک عاشق فنا ہو گا مِرا دعویٰ تھا جاں بھی وار دوں گا اس کی الفت میں سنو! اس سے بچھڑ کر آج یہ وعدہ...
  9. عاطف ملک

    غزل برائے اصلاح

    بہت ہی عمدہ غزل ہے۔ داد قبول فرمائیں!
  10. عاطف ملک

    سرد راتوں میں ستاتی ہے تِری یاد مجھے/گرم دن ہوں تو ستاتا ہے پسینہ مِرے دوست

    سرد راتوں میں ستاتی ہے تِری یاد مجھے/گرم دن ہوں تو ستاتا ہے پسینہ مِرے دوست
  11. عاطف ملک

    محاسن و معائبِ سخن

    اس شعر میں "تنافر" ہے؟ عشق کے عین میں بھی، شین میں بھی، قاف میں بھی درد کے دال کی "دھاروں" میں اسے دیکھا ہے
  12. عاطف ملک

    برائے اصلاح

    سر! آپ سے پیشگی معذرت اسی لیے کی تھی کہ یہ اشعار عادتاً لکھے ہیں اور بطورِ مشق لکھے ہیں۔ انشا اللہ وقت ملتے ہی ازالہ کرنے کی سعی کروں گا۔ اللہ آپ کو صحت و عافیت میں رکھے۔
  13. عاطف ملک

    برائے اصلاح

    گو کہ امتحانات کے باعث شاعری سے تائب ہوں،لیکن بیٹھے بیٹھے کچھ قافیہ بندی سی کی ہے۔احباب کی خدمت میں پیش ہے۔ محترم الف عین سے خصوصی معذرت کہ ایک بار پھر سے "بیٹھے بٹھائے شعر" ارسال کر رہا ہوں۔ محفلین سے امتحانات کے حوالے سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ آ کریں گزرے سال کی باتیں غم کی، حزن و ملال کی باتیں...
  14. عاطف ملک

    مرد کیوں نہیں روتا

    کیونکہ ٹماٹر رونے کیلیے نہیں،کسی کو رلانے کیلیے درکار ہوتے ہیں۔
  15. عاطف ملک

    مرد کیوں نہیں روتا

    "کہی ان کہی" کا تصور بھی عام کرنا چاہیے :p
  16. عاطف ملک

    مرد کیوں نہیں روتا

    اے ٹماٹر والی گل ماڑی اے:D
  17. عاطف ملک

    مرد کیوں نہیں روتا

    مجھے پیاز بہت سی memes یاد آ رہی ہیں :p پر چھوڑیں جی! سانوں کی!
  18. عاطف ملک

    مرد کیوں نہیں روتا

    میرا خیال ہے کہ غلطی میرے اندازِ بیان میں ہے جو میرے خیالات کا ساتھ نہیں دے رہا۔ معذرت خواہ ہوں۔ سادہ الفاظ میں یہ ہے کہ "یا تو آپ اپنی انا کا بھرم رکھیں،یا محبت کریں۔دونوں ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے." اب اس کو عورت کی فطرت کہا جائے یا کچھ اور،لیکن عورت اکثر انا کو قربان کر دیتی ہے،اور معاشرہ اس کو...
  19. عاطف ملک

    مرد کیوں نہیں روتا

    رونا صحت کے لیے اچھا ہوتا ہے اور آنکھوں کے لیے بھی :D
Top