برائے تنقید و اصلاح پیشِ نظر ہے!
حسنِ جاناں میں جو انجانا سحر لگتا ہے
کچھ نہ کچھ خوبیِ میک اپ کا اثر لگتا ہے
اس کا چہرہ ہے ذرا گول "ڈبل روٹی" سا
جانے کیوں پھر بھی مجھے "رشکِ قمر" لگتا ہے
سنگِ مرمر سا بدن، اس پہ سرو قد ایسا
در سے داخل ہو تو دہلیز میں سر لگتا ہے
یہ بھی حسرت ہے کہ سینے سے لگاؤں...