نتائج تلاش

  1. عاطف ملک

    برائے تنقید و اصلاح

    راحیل فاروق بھائی! یہاں "زدوکوب" چل سکتا ہے؟؟؟ ٭سنجیدہ سوال :p
  2. عاطف ملک

    برائے تنقید و اصلاح

    امید ہے کہ یہ بات آپ نے "ہزج" اور "مضارع" کے بارے کی ہے نہ کہ "اطمینان ہونے" اور دل چھوڑنے" کے متعلق :freaked-out: ویسے گائے اور بھینس میں تو کافی فرق ہوتا ہے!!! :(
  3. عاطف ملک

    برائے تنقید و اصلاح

    اب ذرا سا اطمینان ہوا(اگر یہ تسلی برائے تسلی نہیں ہے تو!) ورنہ میں تو دل چھوڑ بیٹھا تھا!
  4. عاطف ملک

    برائے تنقید و اصلاح

    بہت بہت شکریہ محترم! انشااللہ اب کوشش کرتا ہوں
  5. عاطف ملک

    برائے تنقید و اصلاح

    دراصل میں خود تقطیع نہیں کر پا رہا ان اشعار کی۔۔۔۔اسی لیے رہنمائی طلب کی ہے۔۔۔۔جب تک مرض کا پتا نا چلے علاج نہیں ہوسکتا،سو تشخیص کے لیے آپ کی جراحت کا سہارا لینا پڑا۔۔۔۔۔ازراہِ کرم نشاندہی کیجیے گا ان اشعار کی۔
  6. عاطف ملک

    برائے اصلاح: قصیدہ زنگیہ

    اپنی مرحوم "موٹر بائیک" کے نام جس کو "کثرتِ زنگ" کے باعث "زنگی" کا نام دیا تھا۔۔۔۔۔:p تو بھی جائے گا مان زنگی کی ایسی اونچی ہے شان زنگی کی آجو باجو میں سب ہیں پنجابی رب ہی جانے زبان زنگی کی ضد پہ اڑ جائے تو نہ مانے کبھی ہے طبیعت "پٹھان" زنگی کی گر گیا تو کیا؟ شہسوار ہے جی دیکھنا اب اٹھان زنگی...
  7. عاطف ملک

    برائے تنقید و اصلاح

    استادِ محترم جناب الف عین جناب راحیل فاروق جناب سید عاطف علی جناب محمد ریحان قریشی جناب کاشف اسرار احمد آپ سے یہ گزارش ہے کہ آیا یہ غزل قابلِ اصلاح بھی ہے یا End Stage Disease میں پہنچ چکی ہے؟؟
  8. عاطف ملک

    برائے تنقید و اصلاح

    اساتذہ کرام اور محفلین کی خدمت میں تنقید اور اصلاح کے لیے پیش ہے۔۔۔۔۔ مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن کھلتے سے تبسم میں ادا اور کوئی ہے اس رشکِ بہاراں پہ فدا اور کوئی ہے اجڑا ہے چمن پھر بھی خزاں لرزہ بر اندام نوخیز اس کلی کی ضیا اور کوئی ہے بے چین دھڑکنوں کا سبب گو ہے عینِ عشق ویرانیِ نظر کی وجہ...
  9. عاطف ملک

    Hypertrophic Cardiomyopathy کا خطرہ زیادہ ہے...

    Hypertrophic Cardiomyopathy کا خطرہ زیادہ ہے...
  10. عاطف ملک

    دکھا دیا ہے انہیں چیر کر یہ دل عاطف/ مگر یہ شکوہ ہے ان کو کہ خون کم نکلا

    دکھا دیا ہے انہیں چیر کر یہ دل عاطف/ مگر یہ شکوہ ہے ان کو کہ خون کم نکلا
  11. عاطف ملک

    برائے تنقید و اصلاح

    بہت خوب جناب! بہت مزا آیا۔۔۔۔۔ہر شعر نہایت ہی عمدہ
  12. عاطف ملک

    برائے اصلاح:اپنی قسمت سے ہی ہم شکوہ کناں ہیں یارو

    محترم! مجھے قطعاً اس کا علم نہیں تھا کہ پیشہ ور عورتوں کے لیے "رات کی رانی" استعمال ہوتا ہے۔۔۔۔۔میں نے تو "رات کی رانی" سے اس لیے تشبیہ دی تھی کہ موصوفہ رات کو جاگتی ہیں اور دن میں سوئی رہتی ہیں اب کوئی متبادل ڈھونڈوں؟؟؟ کیونکہ اگر "رات کی رانی" وہ ہے جو آپ فرما رہے،تو یہ تو بڑی مصیبت ہوجائے گی۔۔۔
  13. عاطف ملک

    برائے اصلاح

    سر! یہ اہلِ محفل کے لیے ہے۔۔۔۔۔جتنے تھپڑ پڑ چکے،وہ کافی ہیں
  14. عاطف ملک

    غزل برائے اصلاح

    الف عین سر! یہ شعر درست ہے؟؟؟ کس قدر کفر پہ مائل ہے طبیعت اس کی نفس پرور ہی نہیں۔۔۔۔۔ چاہنے والا دل کا
  15. عاطف ملک

    اک نیا زخم دے ...

    شعر بہت عمدہ تھا،اس لیے دماغ میں بیٹھ گیا گستاخی نہ سمجھی جائے تو ایک تجویز: دھندلاہٹ سی ہے آج کے عکس میں آئنے پر پڑی کل کی کچھ گرد ہے
  16. عاطف ملک

    برائے اصلاح:اپنی قسمت سے ہی ہم شکوہ کناں ہیں یارو

    اساتذہ کرام بالخصوص محترم الف عین اور محفلین کی خدمت میں ایک گرما گرم کاوش برائے اصلاح پیشِ نظر ہے۔۔۔۔۔ نوٹ: مہربان کو "مَہَربان" اور قدردان کو "قَدَردان" تقطیع کیا ہے۔۔۔۔۔اگر اس کی گنجائش سکتی ہو تو! جب سے اس رات کی رانی کے میاں ہیں یارو اپنی قسمت سے ہی ہم شکوہ کناں ہیں یارو رات بھر جاگتی...
  17. عاطف ملک

    برائے اصلاح

    غزل برائے اصلاح پیشِ نظر ہے۔۔۔۔۔۔۔ اس نے اِس لطف و محبت سے لگائے تھپڑ میں نے تمغوں کی طرح منہ پہ سجائے تھپڑ بانٹنے والا بھی جب بانٹ رہا تھا قسمت ہم غریبوں کے مقدر میں تھے آئے تھپڑ پہنچے "دیوانگئِ شوق" میں در پر تیرے گویا کوچے میں تِرے "شوقیہ" کھائے تھپڑ محترم بھائی نے گھونسوں سے خبر لی میری...
  18. عاطف ملک

    بحر کا تعین

    آپ کی لاجواب غزلوں اور طبیعت کی روانی کا راز شاید یہی "زدوکوب" ہے. "Just kidding"
  19. عاطف ملک

    اک نیا زخم دے ...

    بہت خوب!
Top