نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    صحیح ترمذی۔ اردو میں؟

    کیا احادیث کا مجموعہ "صحیح ترمذی" اردو میں دستیاب ہے؟ ان۔پیج یا یونیکوڈ ٹیکسٹ میں؟ کسی صاحب کو علم ہو تو ضرور بتائیں۔
  2. عمار ابن ضیا

    اخبار کی کتابت ہاتھ سے

    ایک بات ماننے کی یہ ہے کہ کمپیوٹر ٹیکنالوجی میں اردو کے سافٹ وئیر اگرچہ کافی آچکے ہیں لیکن کتابت کا مقابلہ اب بھی نہیں اور میرا خیال ہے کہ کتابت کے معیار تک پہنچنے کے لیے ابھی ایک طویل عرصہ درکار ہوگا۔
  3. عمار ابن ضیا

    گنّے کے رس سے تیار کی گئی کھیر ۔۔

    واؤوو حجاب۔۔۔ یہ تو منفرد کھیر کی ترکیب بتائی ہے۔ اب سے پہلے میں نے نہ سنی تھی۔ کوشش کرتا ہوں کہ جلد ہی چکھ سکوں۔ :)
  4. عمار ابن ضیا

    فیض کس شہر نہ شہرہ ہوا نادانئ دل کا

    بہت خوب۔ اچھی شئیرنگ ہے۔
  5. عمار ابن ضیا

    محفل کوئز

    جی جی بالکل۔۔۔ اجازت کیسی۔۔۔!
  6. عمار ابن ضیا

    محفل کوئز

    ایہہ لو۔۔۔ ہم نے پوچھنا نہیں، پوچھنا تو آپ نے ہے، ہم نے بوجھنا ہے۔ :grin: اس کھیل کا مقصد یہ ہے کہ آپ ہم سے اپنے بارے میں سوالات کریں اور ہم سب مل کر نشانے لگائیں گے۔ دو تین صفحات پیچھے پلٹئے، اندازہ ہوجائے گا کہ کوئز کس طرح دینا ہے۔
  7. عمار ابن ضیا

    محفل کوئز

    چلیں پھر آپ ہی اپنا کوئز دیدیں۔
  8. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  9. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    ہم بھی چلے آئے۔ ہمارے بعد شاید شمشاد بھائی۔
  10. عمار ابن ضیا

    کسی بھی رشتے کی کامیابی اور ناکامی کے کیا عوامل ہو سکتے ہیں

    کسی بھی رشتہ کی کامیابی کے لیے سب سے اہم "خلوص" ہے۔ اگر ہمارے دل میں خلوص ہے تو اعتماد، پرواہ، خیال، احساس۔۔۔ یہ سب جذبات از خود پیدا ہوجائیں گے اور اگر خلوص نہیں تو پھر کچھ بھی نہیں۔ اور میرا ایک مشاہدہ ہے۔ جہاں محبت کا جذبہ ہوتا ہے نا، وہاں تھوڑی سی جلن/ حسد بھی پائی جاتی ہے اگرچہ اس کا سبب...
  11. عمار ابن ضیا

    محفل کوئز

    لیں تعبیر۔۔۔ دیکھا آپ نے۔۔۔ ڈیمسل کو بھی منع کردیا فہیم کی وجہ سے اور فہیم بھی آج،کل کا بہانہ کرکے غائب۔۔۔!
  12. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    بھئی اس دھاگے کے ساتھ ایسا ناورا سلوک کیوں رکھا جارہا ہے؟ کل رات سے اب تک کوئی آیا ہی نہیں یہاں۔۔۔ پندرہ گھنٹے ہونے کو آئے۔۔۔
  13. عمار ابن ضیا

    پہچاینے کون

    اداکاروں میں پہلے ہیرتک روشن، پھر ابھیشیک بچن، پھر کنگ خان یعنی شاہ رخ دادا :grin: اس کے بعد سلمان خان، پھر اکشے۔۔۔ آخری والے میں شبہ ہے۔۔۔ عامر خان ہے یا کوئی اور۔۔۔ اداکاراؤں میں پہلے رانی مکھر جی، پھر بپاشا، تیسری ودیا بالن لگ رہی ہے، چوتھی کا نہیں پتہ، پانچویں کرینہ کپور، پھر ایشوریہ بچن،...
  14. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    تو ابتداء ہونی ہی تھی ظاہر ہے۔۔۔ انوکھا کیا ہے؟
  15. عمار ابن ضیا

    انٹرویو محسن حجازی

    تمہارا اثر آگیا ہے شاید۔
  16. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  17. عمار ابن ضیا

    گر ساتھ میں ہو تم تو

    ارے آپ نے قطر سے میری غزل پر تبصرہ کیا؟ ماشاء اللہ جی۔۔۔ ویسے اس میں "ان" کے لیے کیا بات ہے؟ شکریہ فرخ بھائی۔ ہاہاہا۔۔۔ بہت شکریہ۔۔۔ جی شکریہ۔۔۔ آپ کی، وارث بھائی اور فاتح بھائی کی رائے کا انتظار شدت سے رہتا ہے۔ :mad: نبیل بھائی۔۔۔۔۔۔ :grin: آپ نے تجربہ کرکے دیکھا ہے؟ :lll: ابھی آپ...
  18. عمار ابن ضیا

    انٹرویو اپڈیٹ کی جگہ گپ شپ

    لڑائی لڑائی معاف کرو ساتھیو!
  19. عمار ابن ضیا

    انٹرویو اپڈیٹ کی جگہ گپ شپ

    نہیں نہیں، آپ اکیلی نہیں ہیں۔۔۔ ویسے نبیل کسی زمانے میں گپ شپ کے زمروں میں بھی بہت فعال تھے۔ آپ محفل کے ابتدائی زمانے کے دھاگے دیکھیں۔۔۔ بس وقت بڑھتا گیا، کام بڑھتا گیا اس لیے کم کم ہی نظر آتے ہیں۔
Top