بہت بہت بہہہہہہہہہہہہت شکریہ۔
پتا ہے، پہلی مرتبہ یہ فلسفیانہ شاعری پڑھ کر لگا کہ مجھے اس کے لیے کسی فلسفی یا شارح کو پکڑ کر لانا پڑے گا جو اس کی تشریح بھی کرسکے لیکن دو، تین بار پڑھنے سے اس کے معانی کچھ کچھ پلے پڑنے لگے ہیں۔ پر، آپ مزید تشریح کریں گے کیا؟ ;)