نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    آہا۔۔۔ تو موصوف گرمی کا شکار ہیں؟ ویسے مجھ پر بھی گرمی کے اثرات نمایاں ہونے لگے ہیں آج کل حالانکہ ابھی تو اتنی شدت نہیں۔ اور کل سے تو موسم اچھا خاصا خوشگوار ہے۔
  2. عمار ابن ضیا

    محفل کوئز

    لفظ "اپنے" کو کوما میں لکھنا تھا تاکہ اہمیت اجاگر ہوتی۔ ;) تم بھی میرے اپنے ہو، جبھی سب سے بڑھ کر ہو۔ :grin:
  3. عمار ابن ضیا

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    Whenever you feel sadness in your heart Blackness in your Eyes Paleness on you Face Fragrance in your thoughts It shows that You are suffering Lack of.... Vitamin "ME" ۔۔۔۔۔ Humi
  4. عمار ابن ضیا

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    سوال: آپ کے دل میں میرے لیے کتنی جگہ ہے؟ آپشنز: 100 فیصد ہے تو کوئی گیت لکھ بھیجو۔ 90 فیصد ہے تو میرے بارے میں کچھ خاص بتاؤ۔ 75 فیصد ہے تو ایس۔ایم۔ایس کرو۔ 50 فیصد ہے تو مس کال دو۔ 0 فیصد ہے تو کال کرو۔۔۔۔! اوکے؟ :lll: ۔۔۔۔۔۔ ہُمی
  5. عمار ابن ضیا

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    گذشتہ رات میں نے خواب دیکھا کہ میں ایک فرشتہ سے بات کررہا ہوں۔ میں نے اس سے پوچھا کہ مجھے سارے دوست تم جیسے کیوں ملے؟ اس نے کہا: "سب تیرے گناہوں کی سزا ہے۔"
  6. عمار ابن ضیا

    تعارف السلام علیکم

    :eek: آپ ٹیلی پیتھی جانتی ہیں کیا؟
  7. عمار ابن ضیا

    کچھ تحاریر کو آپ کا انتظار۔۔۔

    میرا خیال ہے کہ ایسی تحریروں پر رائے زنی کرنے سے پہلے ہزار بار سوچنا پڑتا ہے شاید اس لیے ان پر کوئی تبصرہ نہ ہوسکا۔ مجھے نظام کی خرابی والی تحریر زیادہ پسند آئی۔ کیا ہم سب بھکاری ہیں؟ یہ بھی اچھا لکھا ہے۔ آپ بلاگنگ کی طرف کیوں نہیں آتے؟
  8. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    آپ بھی تو اپنی خبر سے بے خبر ہوتے ہیں آج کل۔
  9. عمار ابن ضیا

    محفل کوئز

    ایسا نہیں ہوگا تو بڑے لوگوں کی اہمیت کا اندازہ کیسے ہوگا؟ ہے نا؟ ;)
  10. عمار ابن ضیا

    محفل کوئز

    سارہ سے کہتے ہیں کہ حجاب کو لے کر آئیں۔
  11. عمار ابن ضیا

    پہچاینے کون

    کریں نا۔۔۔!!! اب کس کا انتظار ہے؟
  12. عمار ابن ضیا

    کسی بھی رشتے کی کامیابی اور ناکامی کے کیا عوامل ہو سکتے ہیں

    جلن کی وجہ۔۔۔ شاید کھودینے یا دور ہوجانے کا خوف اور اسی وجہ سے حد سے زیادہ محتاط اور فکرمند ہوجاتا ہے بندہ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ اور ہاں، چاچی، پھپھو، خالہ نہیں کہہ رہا۔۔۔ :lll: میری عمر۔۔۔ میں چھوٹا سا اِک بچہ ہوں والی نظم مجھ پر صادق آتی ہے۔ :grin: آج سے ٹھیک تین ہفتہ کا کاؤنٹ ڈاؤن ہے 21 سال کا ہونے کے لیے۔
  13. عمار ابن ضیا

    کسی بھی رشتے کی کامیابی اور ناکامی کے کیا عوامل ہو سکتے ہیں

    بالکل ٹھیک کہا۔۔۔ لیکن پرواہ عموما بے اختیار ہوتی ہے۔۔۔ ہم اپنے دلی جذبات کے ہاتھوں مجبور ہوکر بے اختیار ہوجاتے ہیں اور اسی باعث پرواہ کبھی کبھار حد سے بڑھ جاتی ہے۔ خود مجھ سے بھی کچھ لوگ چڑجاتے ہیں۔ ;) ہاں، ہوتا تو ہے لیکن کبھی کبھی اس سے غلط فہمی بھی جنم لیتی ہے۔ فرض کریں کہ رشتہ نبھانے کے...
  14. عمار ابن ضیا

    اس وقت آپ کیا کر رہے ہیں؟

    اتنی صبح صبح ؟؟؟؟ :eek: اور میں اس وقت آپ کا انتظار کررہا ہوں۔ :grin:
  15. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  16. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    وارث بھائی کو دعوت سخن۔
  17. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    شاعری؟؟؟؟ :eek: آپ کے بس کا کھیل نہیں ہے۔۔۔۔ :grin:
  18. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    انٹر کے امتحانات ہورہے ہیں کیا؟ کچھ تفصیل تو بتائیے گا۔ 16 جون سے میرے بھی امتحانات شروع ہیں، انٹر سیکنڈ ائیر آرٹس۔۔۔ ابھی میں کچھ دن بعد یہاں سے غائب ہونے والا ہوں۔
  19. عمار ابن ضیا

    صحیح ترمذی۔ اردو میں؟

    شکریہ وارث بھائی۔ ربط کافی مفید ہے۔
  20. عمار ابن ضیا

    صحیح ترمذی۔ اردو میں؟

    وعلیکم السلام۔ نہیں بھائی! سچ کہوں تو مجھے اس فرق کا ہرگز نہ پتا تھا بلکہ یہ موضوع شروع کرنے سے قبل میں سوچ رہا تھا کہ جامع ترمذی صحیح لفظ ہے یا صحیح ترمذی۔ آپ نے معلومات میں اضافہ کیا، جزاک اللہ۔ جی۔۔۔ میں نے آپ کا یہ کام دیکھا ہے۔ ماشاء اللہ متاثر کن ہے۔ اللہ آپ کو مزید ہمت عطا فرمائے اور...
Top