1۔ آپ کا شمشاد جی کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی آپ کی رائے وہی ہےیا آپکی رائے بدل چکی ہے ۔
میرا پہلا تاثر صرف اتنا تھا کہ یہ بہت فرینڈلی شخصیت ہیں اور اب اس تاثر میں اتنا اضافہ ہوا ہے کہ صرف فرینڈلی ہی نہیں، بلکہ بہت زیادہ خیال رکھنے والے انسان بھی ہیں۔
2۔پہلی دفعہ شمشاد جی سے جان...