نبیل بھیا! صرف ڈیٹابیس کی کولیشن کا مسئلہ ہی نہیں ہے۔ میں نے ڈیٹابیس بناتے ہوئے utf8_unicode_ci کولیشن ہی رکھی تھی لیکن پھر بھی لکھائی درست نہ ہوسکی۔ انٹرنیٹ ایکسپلورر تو ٹھیک دکھادیتا ہے لیکن فائر فوکس پر ہر نئے صفحہ کے لیے کریکٹر انکوڈنگ کو UTF-8 کرنا پڑتا ہے۔ میں کل اس کی ترجمہ کی گئی فائلز...