نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    ازابیل ، گلاب، کنول اور خدا کا انصاف

    پر، بائیس ہزار سال کا چکر تو اب بھی سمجھ نہیں آیا نا۔۔۔ کسی خاص سمت اشارہ کیا گیا ہے یا ایویں ہی ایک خیال ہے بس۔۔۔۔؟
  2. عمار ابن ضیا

    ازابیل ، گلاب، کنول اور خدا کا انصاف

    ویسے ایک بات سمجھاتے چلیں۔۔۔ یہ بائیس ہزار سال کا چکر کیا ہوتا ہے؟
  3. عمار ابن ضیا

    ازابیل ، گلاب، کنول اور خدا کا انصاف

    ماتم کدے میں؟ :eek: میں نے کچھ غلط لکھ دیا کیا؟ :( ویسے اس تحریر کا کوئی خاص پس منظر ہے یا دل کے پھپھولے پھوڑے ہیں؟
  4. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    وعلیکم السلام۔۔۔ سب بخیر ہیں۔ آپ سنائیں سرکار۔۔۔ کیسے مزاج ہیں؟
  5. عمار ابن ضیا

    ازابیل ، گلاب، کنول اور خدا کا انصاف

    واہ ڈاکٹر صاحب۔۔۔ کیا ہی سحر انگیز منظر کشی ہے۔۔۔ بہت اعلی۔۔۔ آپ ڈاکٹر کم اور افسانہ نگار زیادہ معلوم ہوتے ہیں۔۔۔ !!!
  6. عمار ابن ضیا

    اردو محفل کی تشہیر

    یہ کون سے برادر محمد بلال کا تذکرہ ہے جنہوں نےا ردو ویب ڈاٹ او آر جی بنائی ہوئی ہے؟
  7. عمار ابن ضیا

    کچھ گیت ذرا ہٹ کر

    لکڑی کی کاٹھی فلم "معصوم" کا یہ گانا میں نے بچپن میں ابو سے سنا تھا بطور ایک نظم کے۔ لکڑی کی کاٹھی، کاٹھی پہ گھوڑا
  8. عمار ابن ضیا

    کچھ گیت ذرا ہٹ کر

    چندا چمکے چم چم کچھ عرصہ پہلے عامر خان اور کاجل کی ریلیز ہونے والی فلم "فنا" میں بھی ایک دلچسپ گیت شامل کیا گیا۔ چندا چمکے چم چم
  9. عمار ابن ضیا

    کچھ گیت ذرا ہٹ کر

    للا للا لوری دودھ کی کٹوری للا للا لوری
  10. عمار ابن ضیا

    کچھ گیت ذرا ہٹ کر

    ایچک دانا بیچک دانا یہ ایک دلچسپ گیت ہے۔ فلم: Shree 420 ایچک دانا بیچک دانا اس میں راج کپور کی اداکاری بہت دلچسپ ہے۔ چارلی چپلن کی طرز پر کی ہے۔
  11. عمار ابن ضیا

    کچھ گیت ذرا ہٹ کر

    ماضی میں یہ روایت زیادہ تھی کہ اکثر فلموں میں ایک دو گیت عام ڈگر سے ہٹ کر ہوتے تھے۔ اب بھی اکثر ایسے گیت دیکھنے میں آتے ہیں لیکن ان کی تعداد کم ہے۔ یہاں کچھ ایسے ہی گیت پیش کئے جائیں گے جو باقی گانوں سے ہٹ کر ہوتے ہیں۔ خاص طور پر ایسے گیت جو بچوں کے لیے شامل کیے گئے۔
  12. عمار ابن ضیا

    جادو گر نے چہرہ بدل لیا

    ارے ایسے نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسے بھاگووووووووووو
  13. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    ذرا دھیان سے اکھاڑیے گا کھڑکی۔۔۔ ساتھ میں کچھ اور خراب ہوگیا تو مسئلہ بڑھ جائے گا۔
  14. عمار ابن ضیا

    محفل کوئز

    زینب نے تکے لگادیے؟؟؟ :eek: مجھے تو نظر نہیں آرہے۔۔۔ ایسا لگ رہا ہے جیسے سوالات اٹھاکر کاپی پیسٹ کردیے ہوں۔۔۔
  15. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  16. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    اس دھاگہ میں موسم کا احوال :eek:
  17. عمار ابن ضیا

    محفل کوئز

    دنیا کبھی جو جانتی ہے، وہ حقیقت نہیں ہوتا۔ :) اچھا۔۔۔۔ چیٹنگ؟؟؟؟؟ :eek: بس کیا بتائیں۔۔۔ جن آنٹی نے میرا کوئز پیش کیا، انہوں نے شاید کاپی پیسٹ مارتے ہوئے غور سے دیکھا نہیں تھا۔۔۔ :lll:
  18. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  19. عمار ابن ضیا

    محفل کوئز

    ذو معنی گفتگو میں الجھ کر جانے کتنے لوگ اپنا خیال بدل دیں گے۔ ;)
  20. عمار ابن ضیا

    محفل کوئز

    اصل میں فیصل بھائی، ابھی نہ میں باپ ہوں اور نہ خاوند :lll:
Top