راہبر کوئز۔ جوابات
راہبر اپنی تاریخ پیدائش کب مناتے ہیں
1۔ یکم مارچ
2۔ 29 دسمبر (damselیہ میری نہیں، کسی "اور" کی تاریخ پیدائش ہے ;) )
3۔ 15 فروری
4۔ 29 مئی
صحیح جواب دینے والے: شمشاد بھائی، سارہ خان، تعبیر، ماوراء، زینب
2۔ اگر انہین کسی مشروب کی پیشکش کی جائے تو انکا انتخاب کیا ہو...