تعبیر کو جوابات
تعبیر:
ہمارے ہاں تو ہر موسم میں ملتی ہے۔ کراچی والے ہیں نا ;)
تعبیر:
:eek: ایسا ہے کیا؟ اب آپ نے غور نہیں کیا ورنہ میں تو یہاں اکثر ہی نظر آتا ہوں اور کچھ نہ کچھ بولتا ہی رہتا ہوں۔
تعبیر:
کاش اس بات کی قدر زینب بھی کرے۔ :lll:
تعبیر:
میں کافی خطرناک حد تک فرینڈلی...