نتائج تلاش

  1. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    اور نہ بھیجی تو؟
  2. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    آپ کو مجھ سے دو سال بڑا ہونے کی خوش فہمی ہے یا غلط فہمی؟
  3. عمار ابن ضیا

    قافلہ ساتھ ہے اور سفر تنہا

    اور ہاں، مبارک ہو۔۔۔ کشی ٹھیک تو ہوئی آپ کو۔۔۔ تین چار نائٹ شفٹس لگائی تھیں آپ نے تو اس ایک بوٹ کو ٹھیک کرانے کی خاطر
  4. عمار ابن ضیا

    قافلہ ساتھ ہے اور سفر تنہا

    اے لو۔۔۔ اتنا آسان آسان کرکے تو بتایا تھا۔۔۔ اچھا، آپ گھر آیئے گا۔۔۔ ٹھیک سے بتاؤں گا دوبارہ۔ ;) اور ساتھ چلنے کی دعوت دل سے ہے یا رسما؟ یاد رکھئے گا، میں حجاز میں نہیں۔ کراچی میں ہوں۔۔۔ پہنچ بھی جاؤں گا۔۔۔ اور سنیچر کا دن رکھنا تھا نا۔۔۔ کل کو چھٹی نہیں ہے میری۔ :(
  5. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    ارے یہیں ہوں۔۔۔ کہاں جانا ہے۔۔۔؟ موبائل ہمیشہ اپنی اوقات کے مطابق رکھنا چاہئے۔۔۔ میں نے ایسا ہی کیا ہے۔۔۔ :grin: آج ٹیلی نار کی سروس میں کچھ مسائل ہیں۔۔۔ شاید اس لیے ۔۔۔۔۔
  6. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    انکل جی! آپ کو وعلیکم السلام۔۔۔ اور وعلیکم دعا بھی۔۔۔ :) بڑے مصروف مصروف نظر آرہے ہیں آج۔۔۔!!!
  7. عمار ابن ضیا

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    کافی خطرناک قسم کے ایس۔ایم۔ایس آتے ہیں آپ کو۔۔۔۔۔ :lll:
  8. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  9. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    ہممم۔۔۔ باقی تو سب چلے گئے۔۔۔ ڈاکٹر صاحب ہی نظر آرہے ہیں۔۔۔ کیسے مزاج ہیں سر جی؟
  10. عمار ابن ضیا

    قافلہ ساتھ ہے اور سفر تنہا

    ارے انکل! کل میں نے بتایا تو تھا آپ کو :(
  11. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    اتنی خاموشی۔۔۔ سعود بھائی۔۔۔ ذرا ادھر بھی تو آیئے۔۔۔ ویسے میں اب جانے ہی والا ہوں۔ آپ کے حوالے۔
  12. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    زہرا جی کو کیا کہتے ہیں، آپ نے خود اپنے پیغام میں ترمیم کرکے ترتیب خراب کی۔ :(
  13. عمار ابن ضیا

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(2)

    ڈول رہا ہے دل کہ یہ نہ ہو، ہم پیغام بھیجیں اور اسی حرف سے کوئی اور پیغام بھی آجائے۔
  14. عمار ابن ضیا

    مبارکباد سارہ خان کے محفل پر دو سال

    بہت مبارک ہو سارہ۔۔۔۔! خدا کرے کہ آپ کے ہنستے مسکراتے پیغامات کا سلسلہ یونہی جاری رہے۔
  15. عمار ابن ضیا

    اردو محفل (میری نظر میں)

    ہاں۔۔۔ اچھا کیا بتادیا۔۔۔ یہ انکل، آنٹی اور بیٹا تو ہم ایویں ہی مذاق میں کہتے ہیں۔۔۔ کہیں کوئی ہمیں واقعی میں انکل اور بیٹا نہ سمجھے۔ :lll:
  16. عمار ابن ضیا

    اردو محفل (میری نظر میں)

    بالکل بالکل۔۔۔ آپ جتنے مسکے لگانا چاہیں، لگالیں۔۔۔ لیکن فرصت جلدی سے نکالیں۔
  17. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    آج تو مجھے تم پر شک و شبہ ہورہا ہے۔۔۔ تم نے ناشتہ کیا تھا؟
  18. عمار ابن ضیا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 4

    صل اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
  19. عمار ابن ضیا

    اردو محفل (میری نظر میں)

    آنٹی! اب آپ کسی کا انٹرویو کرنے کے قابل رہی ہیں کیا؟ جی نہیں۔ اب ہم آپ کا انٹرویو کریں گے۔ سمجھ آئی؟
  20. عمار ابن ضیا

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    ہاہاہا۔۔۔ یہ تو واقعی ہماری معصومیت ہے کہ آپ نے موڈ کا حوالہ دیا اور ہم تحریر کا سمجھے۔ :grin: ابھی پنجرہ زن ہونے کی دور دور تک امید نہیں ہے اس لیے آس نہ لگائیں۔۔۔ ہاں، منہ میٹھا کرنے کا دل ہے تو بتائیں، ویسے ہی کرادیتا ہوں۔ ابھی میری سالگرہ آنے والی ہے۔ ;)
Top