اوہو۔۔۔۔ بھالو جی نےتو یہ الٹا پکڑ لیا۔۔۔۔۔۔۔
اسی طرح خوشیوں سے رنگین رہے آپ کی زندگی کیونکہ ایک آپ کی زندگی سے ڈھیر سارے لوگوں کی دنیا میں رنگ ہیں۔
یہ لیں، چلیں کیک کھائیں۔۔۔۔!
اور یہ لیں، سالگرہ پر کچھ چھوٹے موٹے تحفے تحائف۔
اچھا۔۔۔۔۔۔ میں تو اس کے الٹ سمجھ رہا تھا۔ :lll:
اس رشتہ کا تو خیر سے مجھ بھی نہیں پتا تھا، یہ زینب کی ایجاد ہے تو مجھے اب کچھ کچھ شک ہونے لگا ہے۔ :grin:
پر زکریا، کچھ عرصہ سے تو کافی خاموشی تھی نا آپ کی جانب سے۔ خاص کر محفل پر۔۔۔ جب سے میں آیا ہوں، میں نے تو تبھی سے آپ کو کم گو دیکھا۔۔۔ اب اچانک سے یہ تبدیلی صرف حیران کن نہیں، خوشگوار بھی ہے۔ :)
بہت اچھا لکھا ہے بلال۔۔۔۔۔۔
واؤوووو۔۔۔۔ اتنی جلدی دوبارہ سالگرہ آرہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :) ابھی پچھلی سالگرہ کا یاد کروں تو ایسا لگتا ہے جیسے کچھ ہی عرصہ ہوا ہو۔
گومگو سی کیفیت ہے۔۔۔۔ ہمارے خیال میں تو۔۔۔
مطلب کہ بس لکھے جانا ہے تو لکھے جانا ہے۔۔۔۔؟ سر پیر ہو یا نہ ہو یا کہ آزادی اس قدر نہیں ہے؟ کچھ سمجھ نہیں آتا اور ایسے معمے کافی دلچسپ یوں ثابت ہوتے ہیں کہ کچھ پلے پڑے یا نہیں، بس لکھے چلے جاتے ہیں۔۔۔۔۔!