عجیب ویلڈر#
کہتے ہیں کے کسی شہر کے بیچوں بیچ ایک ویلڈر کی
دوکان تھی جس پر لگے بورڈ پر لکھا تھا یہاں
رشتے ناطے، تعلوقات، ٹوٹی رفاقتیں اور دل مضبوطی سے ویلڈ کئے جاتے ہیں،
ایکُ دن میں نے سوچا کیوں نہ اس انوکھے کاریگر سے جاکر ملا جائے؟ پتہ پوچھتا ہوا پہنچ ہی گیا۔
اتفاق سے تنہا ہی بیٹھا تھا،...