نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ریٹائرمنٹ

    سائیکل سے تو بہت پہلے گرے تھے ۔ زیک !!کوڈ کے دنوں میں پاؤں سلپ ہوا اور بہت بُری طرح گری اور چوٹ چہرے پر لگی ناک اور آنکھ بچی لیکن گال پر بری طر ح لگی نیل تقریباً پانچ سے چھ مہینے میں نارمل ہوا ۔۔۔رضا بیچارا فیس ٹائم زبردستی کرتا اور دیکھ دیکھ پریشان ہوتا ۔اور کہتا اگر میں دیکھتا نہیں تو پتہ ہی...
  2. سیما علی

    الوداعی تقریب بچھڑنے سے پہلے.....

    فرحت بٹیا آپکی محبت ہے جو آپ نے مان دیا ۔اللہ آپ کو دین و دنیا کی تمام خوشیاں عطا فرمائے شاد و آباد رہیے آمین ۔
  3. سیما علی

    ققلشت، مستوج اور مالم جبہ

    کھل جاؤ بوقت مے پرستی ایک دن
  4. سیما علی

    ققلشت، مستوج اور مالم جبہ

    کتنا خوبصورت ہے۔ پاکستان
  5. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر۔62 شاید غلط کہا ژوبی وعلیکم السلام
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قرینے سے پہلے السلام علیکم بہت فضل و کرم ہے اللہ تعالیٰ کا
  7. سیما علی

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ﺩﻭﭘﮩﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﮌﮬﮯ ﺑﺎﺭﮦ ﺑﺠﮯ ﮨﯿﮟ، ﺟﻮﻥ ﮐﺎ ﻣﮩﯿﻨﮧ ﮨﮯ، ﺳﻤﻦ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮈﺍﮐﯿﮧ ﭘﺴﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﺍﺑﻮﺭ ﺑﻮﮐﮭﻼﯾﺎ ﺑﻮﮐﮭﻼﯾﺎ ﺳﺎ ﭘﮭﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﻣﺤﻠﮯ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﺑﮍﯼ ﺣﯿﺮﺕ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﺻﻞ ﻣﯿﮟ ﺁﺝ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮈﯾﻮﭨﯽ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ ﺩﻥ ﮨﮯ۔ ﻭﮦ ﮐﭽﮫ ﺩﯾﺮ ﺍﺩﮬﺮ ﺍﺩﮬﺮ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﭘﮭﺮ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﭼﻮﻥ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﯽ ﺩﮐﺎﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﮐﮭﮍﯼ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺩﮐﺎﻥ ﺩﺍﺭ ﮐﯽ...
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گُلِ یاسمیں بٹیا کو مگر نہ بلاُپائے ہم
  9. سیما علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زور جتنابھی لگے کبھی سیدھی گنگا الٹی بہنے لگتی ہےاور کبھی اُلٹی سیدھی 😌
  10. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 20 ( ی ) ( ن ) ( ڑ ) ( ب ) ( ش ) ( ے ) #Hijjay https://hijjay.com
  11. سیما علی

    گیارہویں سالگرہ میں یہاں کیسے پہنچا

    کیا کمال انسان تھے اللہ پاک مغفرت فرمائے
  12. سیما علی

    شکاگو 2022

    بہت اعلٰی ترین
  13. سیما علی

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    کیوں ہم سے کنارا کر بیٹھے کیوں آنا جانا چھوڑ دیا محفل سے دوری کی وجہ؟؟؟?؟؟؟
  14. سیما علی

    مراسلہ میٹر

    ہمیں تو گولڈ میڈل ملنا چاہیے 🥇
  15. سیما علی

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    ہمارے لئے آپکی آمد اب ہوئی ہے تو خو شُ آمدید امیر جمع ہیں احباب درد دل کہہ لے پھر التفات دل دوستاں رہے نہ رہے
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    محبت ایسا دریا ہے کے بارش روٹھ بھی جائے تو پانی کم نہیں ہوتا
Top