رزق کی بہترین شکل مال ودولت ہی نہیں بلکہ سکون قلب و روح بھی رزق ہی ہے،
صحت مند جسم، صاف دِل اور بہترین خیالات بھی رزق میں شامل ہیں۔ماں کی دعا، باپ کی شفقت، بھائی کا قرب، دوست کی توجہ اور رب کریم کی خوشنودی کی خاطر دی گئی کسی کی دعا بھی رزق ہی ہے
خیال کو پاکیزہ رکھنے کی دعائیں بھی عطا ہیں
اے...