بیشک ایسا ہی ہے ۔ہمارا ایک کولیگ کی ہماری ہمیشہ بحث ہوتی میں نہ چاہتا سے تقریر شروع ہوتی اور میں پر ختم کہ میں نہ
چاہتا تو دونوں بیٹیاں ڈاکٹر نہ بنتیں۔
وہ نہ چاہے پتہ اپنی جگہ سے ہل نہیں سکتا
ہر ایک کے پاس اپنی عظمت کی داستانیں ہیں۔یہ کہہ دیں تو کیا بگڑ جائے کہ تمام عظمت و جلال اسکا ہے ایک...