سیما علی
لائبریرین
چائے پینے آجائیے رفتار چاہے کچھ بھی ہو۔۔۔سستی شاید اب آ گئی ہو اس سے پہلے تو ماشاء اللہ اچھی رفتار تھی![]()
چائے پینے آجائیے رفتار چاہے کچھ بھی ہو۔۔۔سستی شاید اب آ گئی ہو اس سے پہلے تو ماشاء اللہ اچھی رفتار تھی![]()
اب نہیں ملیں گے ہم کوچۂ تمنا میںبس اب یہ حال ہے
پھرتے ہیں شہر درد میں جو بے دلی کے ساتھ
یہاں ہمیں زبردست کی ریٹنگ دینا تھی پر ہمارا آئی فون صرف پسندیدہ کی ریٹنگ دے سکتا ہےاب نہیں ملیں گے ہم کوچۂ تمنا میں
کوچۂ تمنا میں اب نہیں ملیں گے ہم
نہیں نہیں کرتےکبھی صرف اشعار ہی بہترین ذریعۂ اظہار ہیںاب نہیں ملیں گے ہم کوچۂ تمنا میں
کوچۂ تمنا میں اب نہیں ملیں گے ہم
وعلیکم السلام وجی بھیالیجیئے ہم آگئے
السلام علیکم
اور
جمعہ المبارک۔
قیلولہ کا ارادہ ہے ۔رات بھی بجلی گئی اور یو پی ایس بھی دھوکہ دے گیا ۔۔۔۔کیا ہورہا ہے آجکل ۔
قریب قریب یہی حال ہمارا بھی ہے، رات کو نیند غائب ہو گئی اور اس وقت نیند آ رہی ہے جب کہ شام کے چھ بجنے والے ہیں!فایدہ نہ ہوا کچھ
طبعیت اور
مضمحل