حقیقت سے انکار نہیں کر سکتے
معلومات کے اس طوفان میں انتشار پھیلانا یا کسی کی عزت اچھالنا اب نہایت آسان کام ہے۔ خوفناک بات یہ ہے کہ ڈس انفارمیشن پھیلانا جتنا آسان ہے، اس کی تصدیق، تردید یا اس پر قابو پانا اتنا ہی مشکل کام ہے۔
دانستہ طور پر پھیلائی جانے والی غلط معلومات
ڈس انفارمیشن کے زمرے میں آتی ہے
فیک نیوز
اور ڈس انفارمیشن نے انتہائی مہلک شکل اختیار کر لی ہے عام شہریوں کے ساتھ اب سپرپاورز کے لیے بھی خطرہ بن چکی ہے۔
ڈس انفارمیشن عام طور پر سیاسی، سماجی یا نظریاتی مقاصد کے لیے تیار کی جاتی ہے۔ ایسی معلومات منظم طریقے سے عوامی رائے پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرتی ہیں۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
سیما کو اکیلا چھوڑ دیتے ہیں آپ سب پھر ہم اپنی مدد آپ کے اصولوں کو اپناتے آگے بڑھتے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔
صحبت صالح ترا صالح کند
صحبت طالح ترا طالح کند
یعنی صالح اور نیک لوگوں کی صحبت تجھے نیک بنائے گی اور برے افراد کی ہم نشینی، ان کے ساتھ میل جول سے تم میں برے اور ناپاک خیالات جنم لیں گے، تمہاری روش اور چال چلن خراب ہوجائے گا۔
وعلیکم السلام
وجی بھیا
جی بالکل ایسا ہے ۔انسان بارہا ایسے چہرے خواب میں دیکھتا ہے جن سے زندگی میں کبھی آپکی ملاقات نہ ہوئی ہو۔اور خواب میں اردگرد کا نظام اور صفات جو دنیا میں نہیں ہیں انکو محسوس کرتا ہے ۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
ظاہری اعمال کی اصلاح کے ساتھ ساتھ باطن کی طرف بھی توجہ دینی چاہیے۔