نتائج تلاش

  1. سیما علی

    آپ ﷺ کی شان میں اشعار

    تھی جس کے مقدر میں گدائی تیرے در کی قدرت نے اسے راہ دکھائی تیرے در کی میں بھول گیا نقش و نگار رخ جنت! صورت جو کبھی سامنے آئی تیرے در کی پھر اس نے کوئی اور تصور نہیں باندھا ہم نے جسے تصویر دکھائی تیرے در کی رویا ہوں میں اس شخص کے پاؤں سے لپٹ کر جس نے بھی کوئی بات سنائی تیرے در کی یہ ارض و...
  2. سیما علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 20 ( ی ) ( ا ) ( ش ) ( س ) ( گ ) ( ح ) #Hijjay https://hijjay.com
  3. سیما علی

    الوداعی تقریب محفلین کے لیے آخری اشعار

    گُلِ یاسمیں بٹیا چاہ، خلوص، مروت، خدمت سارے روپ تمہارے دیکھو تو ہیں جگ میں کتنے تیرے نام محبت
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر رکھے پروردگار سب کے لئے
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔۔ 20 دعائیں روز کرتے ہیں ہم شمشاد بھیا کے لئے پروردگار اپنے گھر کی آسانیاں عطا فرمانا آمین
  6. سیما علی

    الوداعی تقریب محفلین کے لیے آخری اشعار

    مومن فرحین چاند بھی حیران دریا بھی پریشانی میں ہے عکس کس کا ہے کہ اتنی روشنی پانی میں ہے
  7. سیما علی

    الوداعی تقریب محفلین کے لیے آخری اشعار

    نور وجدان یاد آتے ہو کس سلیقے سے جیسے بارش ہو وقفے وقفے سے یاد کوئی رہی ہو وابستہ جیسے ہر رت کے خاص لمحے سے
  8. سیما علی

    الوداعی تقریب محفلین کے لیے آخری اشعار

    جاسمن ہر تلخ حقیقت کا اظہار بھی کرنا ہے دنیا میں محبت کا پرچار بھی کرنا ہے شفاف بھی رکھنا ہے گلشن کی فضاؤں کو ہر برگ گل تر کو تلوار بھی کرنا ہے
  9. سیما علی

    الوداعی تقریب محفلین کے لیے آخری اشعار

    مفتی صاحب یہ تابش لب لعلیں یہ شعلۂ آواز تمام بزم تری گفتگو سے روشن ہے
  10. سیما علی

    الوداعی تقریب محفلین کے لیے آخری اشعار

    جیتے رہیے شاد و آباد رہیے آپ سب کے پیار میں ہیں ۔
  11. سیما علی

    الوداعی تقریب محفلین کے لیے آخری اشعار

    ظفری میں نے ہر بار تجھ سے ملتے وقت تجھ سے ملنے کی آرزو کی ہے تیرے جانے کے بعد بھی میں نے تیری خوشبو سے گفتگو کی ہے
  12. سیما علی

    الوداعی تقریب محفلین کے لیے آخری اشعار

    زیک مرا وجود مری زندگی کی حد نہ سہی کبھی جو طے ہی نہ ہو میں وہ فاصلہ بھی نہیں فضا میں پھیل چلی میری بات کی خوشبو ابھی تو میں نے ہواؤں سے کچھ کہا بھی نہیں
  13. سیما علی

    ریٹائرمنٹ

    بالکل درست کہا ورنہ انسان رک جاتا ہے اور پھر طرح طرح کے وسوسوں میں گھرِ جاتا ہے مصروفیت زندگی ہے ۔۔
  14. سیما علی

    الوداعی تقریب محفلین کے لیے آخری اشعار

    محمد عبدالرؤوف بھیا کہتے ہیں رؤوف آپ کو ارباب بصیرت اک سادہ سا انسان ہے باتوں کا کھرا ہے
  15. سیما علی

    الوداعی تقریب محفلین کے لیے آخری اشعار

    الشفاء بھیا ؀ کچھ وصف تو ہوتا ہے دماغوں میں دلوں میں یوں ہی کوئی سقراط و سکندر نہیں ہوتا
  16. سیما علی

    الوداعی تقریب محفلین کے لیے آخری اشعار

    شمشاد بھیا موت اس کی ہے کرے جس کا زمانہ افسوس یوں تو دنیا میں سبھی آئے ہیں مرنے کے لئے
  17. سیما علی

    الوداعی تقریب محفلین کے لیے آخری اشعار

    اُستادِ محترم سنگ‌ بے قیمت تراشا اور جوہر کر دیا شمع علم و آگہی سے دل منور کر دیا
  18. سیما علی

    الوداعی تقریب محفلین کے لیے آخری اشعار

    محمد وارث میاں کے نام وہی بزم ہے وہی دھوم ہے ، وہی عاشقوں کا ہجوم ہے ہے کمی تو بس اسی چاند کی ، جو تہہ مزار چلا گیا
  19. سیما علی

    الوداعی تقریب محفلین کے لیے آخری اشعار

    سید عاطف علی بھیا تیری حیات کا ہر لمحہ شادماں گزرے بہار سجدہ کرے تو جہاں جہاں گزرے خدا نصیب کرے تجھ کو دائمی خوشیاں تو سرخ رُو رہے جب کوئی امتحاں گزرے
  20. سیما علی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آمین الہی آمین
Top