بس چلے تو اب بھی دنیا کونیست و نابود کریں
ویت نام جنگ کے دوران امریکہ نے ویت نام پر70لاکھ بم برسائے۔ یہ تعداد دوسری جنگِ عظیم کے دوران گرائے جانے والے امریکی بموں سے دوگنا تھی،لیکن تمام تر جنگی مظالم و جرائم کے با وجود امریکی یہ جنگ نہ جیت سکے۔بلکہ ویت نام جنگ اب تک امریکی فوج،حکومت اور عوام...