بہت خوبصورت انداز میں حالیہ نیو نارمل پیش کیا
:clap::clap::clap::clap::clap::clap::clap::clap:
اتنی خوبصورتی سے تو وزیر اعظم صاحب بھی نیو نارمل نہیں بیان کرسکے
واہ واہ جیتی رہیے ۔۔🩷🩷🩷🩷🩷🩷
میرے ڈھول سپاہیا سے زیادہ کام ہوا
اب جنگیں صرف میدانِ جنگ تک نہیں رہیں بلکہ دل و دماغ کو تسخیر کرنے کی...