سیما علی

لائبریرین
قریب قریب یہی حال ہمارا بھی ہے، رات کو نیند غائب ہو گئی اور اس وقت نیند آ رہی ہے جب کہ شام کے چھ بجنے والے ہیں!
فوراًتو بالکل نہیں آتی بہت دیر دعائیں پڑھتے رہتے ہیں پھر کہیں جاکے نیند کی دیوی مہربان ہوتیں ہیں۔
 
عظیم

محفلین
فوراًتو بالکل نہیں آتی بہت دیر دعائیں پڑھتے رہتے ہیں پھر کہیں جاکے نیند کی دیوی مہربان ہوتیں ہیں۔
شکر ہے پروردگار کا کہ میں تو بار بار نہیں اٹھتا، بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ نیند غائب ہو گئی ہو اور فجر پڑھ کر سونا پڑے!
 
Top