نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پیروڈی: "مسرت کے دن بھی رلاؤ گی ظالم" ٭ تابش

    تعریف عاطف ملک تک پہنچائی جاتی ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    خیریت سے ہیں۔ فیس بک کے محاذ پر ایکٹو ہیں۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    کیسی ہیں آپ عافیہ؟، ہم عافیت سے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل

    بظاہر تو یہ معلوم ہوتا ہے کہ ایک اچھا شاعر اچھا نثر نگار بھی ہونا چاہیے، لیکن اس موضوع پر کوئی بہت گہرا مشاہدہ اور مطالعہ نہ ہونے کے سبب رائے دینے سے قاصر ہوں۔ اہلِ علم حضرات اگر اپنی رائے دے سکیں تو مفید ثابت ہو گی۔
  4. محمد تابش صدیقی

    غزل: مت رکھو دل کو یوں سدا خاموش ٭ تابش

    جزاک اللہ خیر قیمتی آراء پر ممنون ہوں۔ اور دونوں مشورے قبول کرتا ہوں۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    غزل: مت رکھو دل کو یوں سدا خاموش ٭ تابش

    جزاک اللہ خیر یاسر بھائی۔ آپ احباب کی حوصلہ افزائی سے مہمیز ملتی ہے۔ میری تینوں ایپس پر یہاں لڑیاں موجود ہیں۔ ان میں بھی پوسٹ کر سکتے ہیں۔ اور مجھ سے مکالمہ کی صورت میں بھی بھیج سکتے ہیں۔ شاعرِ مشرق کلیاتِ میر دیوانِ غالب
  6. محمد تابش صدیقی

    غزل: مت رکھو دل کو یوں سدا خاموش ٭ تابش

    ایک کاوش احباب کی نذر مت رکھو دل کو یوں سدا خاموش ٹوٹ جائے گا جو رہا خاموش جو سمجھتا تھا صرف میں ہی ہوں ہر ستمگر وہ ہو گیا خاموش اب کے مظلوم خوں رلائے گا ہو چکا ہے یہ بارہا خاموش بسمل آہو نے سہمے بچوں سے آنکھوں آنکھوں میں کہہ دیا خاموش چند چیخیں اُٹھی تھیں دل میں جنھیں فکرِ دنیا نے کر دیا...
  7. محمد تابش صدیقی

    پنجاب میں اکھاڑ پچھاڑ، ترجمان وزیراعلیٰ شہبازگل مستعفی،عون چوہدری فارغ

    ‏کل کی خبر جس کو بزدار کی شکل پسند نہیں پارٹی چھوڑ دے: شہباز گل آج کی خبر شہباز گل مستعفی
  8. محمد تابش صدیقی

    عنوان آپ تجویز کیجیئے

    ماخذ یا حوالہ پوچھنا ہرگز کوئی بری بات نہیں ہے۔ بلکہ اچھی بات ہے۔ ہو سکتا ہے کہ حوالہ پوچھنے والا آگے وہی بات حوالے کے ساتھ شیئر کرنا چاہتا ہو۔ حوالہ پوچھنا کسی بات کا رد نہیں ہے۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    عنوان آپ تجویز کیجیئے

    بہن میں احترام کے ساتھ اختلاف کرنا چاہوں گا۔ دین کا معاملہ دیگر باتوں کے مقابلہ میں اسی احتیاط کا محتاج ہے کہ بات حوالوں کے ساتھ کی جائے۔ جب انسان اللہ اور اس کے رسولﷺ کے بتائے ہوئے اصولوں کی بنیاد پر کوئی اضافی احتیاطی عمل اپناتا ہے تو اسے اپنے عمل کے طور پر بتانا ہی مناسب ہے۔ یہ ایک انسان کا...
  10. محمد تابش صدیقی

    دھوبی کا کُتا گھر کا نہ گھاٹ کا

    کٹا اگر کھل جائے تو اسے پکڑنا، دوبارہ باندھنا بڑا مشکل ہوتا ہے۔ تو کوئی ایسا کام شروع کر دینا جو مصیبت یا مشکل کا باعث بنے، اسے کٹا کھولنا کہا جاتا ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    افسوں گری

    بہت خوب یہ اختتام تو خود ایک پوری نظم ہے۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    کتاب سے بات کباب تک پہنچ گئی ہے۔ آگے اللہ خیر کرے۔

    کتاب سے بات کباب تک پہنچ گئی ہے۔ آگے اللہ خیر کرے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا آخری ٹرپ

    چلیں جب کوئی پروگرام کی صورتحال بنی تو کسی لڑی میں تفصیلات طے کر لیں گے۔ ٹرپ کی لڑی کہیں اور جا رہی ہے۔ :)
Top