نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کس کس کی زد پہ ہوں مجھے معلوم تو ہوا

    بالکل۔ بلاشبہ دیگر زبانوں کے ادبی ورثہ کا ترجمہ، بچوں کا ادب اور مزاحیہ شاعری بالخصوص پیروڈی کے حوالے سے موجودہ دور میں دیکھوں تو آپ کا نام سب سے پہلے ذہن میں آنے والے ناموں میں سے ہے۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    کس کس کی زد پہ ہوں مجھے معلوم تو ہوا

    اللہ تعالیٰ آپ کو ایمان و صحت کی بہترین حالت میں سلامت رکھے۔ آمین
  3. محمد تابش صدیقی

    سر اٹھا کے مت چلئے آج کے زمانے میں --- چرن سنگھ بشر

    میں بنیادی طور پر بھلکڑ آدمی ہوں۔ :P
  4. محمد تابش صدیقی

    کس کس کی زد پہ ہوں مجھے معلوم تو ہوا

    کل ہی گھر میں کچھ شاعری کا تذکرہ نکلا تو بات آئی کہ موجودہ دور کے بظاہر مشہور شعراء میں کوئی ایسا نام نظر نہیں آتا کہ جو آگے چل کر بڑا شاعر کہلایا جائے۔ بس چند ہی نام باقی رہ گئے ہیں۔ تو میں نے یہی کہا کہ ایسے شعراء بھی موجود ہیں جو بلاشبہ بڑے شاعروں میں جگہ بناتے اگر گوشہ نشیں نہ ہوتے۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    سر اٹھا کے مت چلئے آج کے زمانے میں --- چرن سنگھ بشر

    جی، دبئی میں زندہ شاعروں کی یاد میں جشن کے نام سے مشاعرے ہوتے تھے، جن میں ہند و پاک کے نامور شعراء موجود ہوتے تھے۔ مجھے میرے پاس موجود مشاعروں میں سے ایک مشاعرے کا یاد ہے کہ وہ جشنِ خمار بارہ بنکوی تھا۔ اب پتا نہیں کہ یہ سلسلہ جاری ہے یا رک گیا۔
  6. محمد تابش صدیقی

    کس کس کی زد پہ ہوں مجھے معلوم تو ہوا

    لاجواب ظہیر بھائی۔ بس صرف یہی چند مصرع پسند آئے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    فراز رباعی: لفظوں میں فسانے ڈھونڈتے ہیں ہم لوگ

    لفظوں میں فسانے ڈھونڈتے ہیں ہم لوگ لمحوں میں زمانے ڈھونڈتے ہیں ہم لوگ تُو زہر ہی دے شراب کہہ کر ساقی جینے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں ہم لوگ ٭٭٭ احمد فرازؔ
  8. محمد تابش صدیقی

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    مجھ گستاخ کو ایک دفعہ بھی خریدنے کا شرف حاصل نہ ہوا۔
  9. محمد تابش صدیقی

    آج کی آیت

    یہ مسئلہ مذکورہ سائٹ کا ہے۔ تطویل کیریکٹر عام لفظوں میں کسی حرف کو کھینچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ محفل پر موجود فونٹس میں تطویل کیریکٹر کی شاید سپورٹ نہیں ہے، اس لیے پوسٹ ہو کر الفاظ تطویل والی جگہ سے ٹوٹ جاتے ہیں۔ بہتر ہے کہ ایسی ویب سائٹ سے ٹیکسٹ کاپی کیا جائے، جہاں آیات بغیر تطویل کے لکھی...
  10. محمد تابش صدیقی

    ذاتی کتب خانہ کراچی انٹرنیشنل بک فیئر 2018 سے خریدی گئی کتب

    اور میں نے جو کتاب پڑھنے کا ارادہ کیا ہوتا ہے، اسے لا کر سائڈ ٹیبل پر رکھ دیتا ہوں۔ اور اکثر کچھ دنوں بعد مسز اٹھا کر واپس ریک میں رکھ دیتی ہیں کہ کتاب خراب ہو رہی ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    ذاتی کتب خانہ کراچی انٹرنیشنل بک فیئر 2018 سے خریدی گئی کتب

    ابو جب بک فیئر سے یا کہیں سے بھی نئی کتب لے کر آتے ہیں تو ان کا ڈھیر ان کے کمرے میں لگ جاتا ہے اور لیپ ٹاپ الماری میں چلا جاتا ہے۔ اور ان کتابوں کے ختم ہونے سے پہلے لیپ ٹاپ باہر نہیں آتا۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    آج کی آیت

    اب دیکھیے۔ جہاں جہاں تطویل کیریکٹر تھا، وہاں وہاں ٹوٹ رہا تھا۔
  13. محمد تابش صدیقی

    آج کی آیت

    تطویل کیریکٹر کی وجہ سے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف

    و علیکم السلام اردو محفل میں خوش آمدید
  15. محمد تابش صدیقی

    اسمائے الٰہی کے قرآنی حوالے

    جزاک اللہ خیر۔ شکریہ تو آپ کا بنتا ہے کہ آپ کی تحریک پر ڈھونڈا تو اتنی عمدہ کتاب ملی۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    اک شخص شہر ِ ہجر میں گمنام مرگیا

    میری بیاضِ خاص بس ذہن کے ہی ایک گوشہ میں موجود ہے۔ کچھ شعر دل کی آواز محسوس ہوتے ہیں، اور ان بہت سی باتوں کو سمو رہے ہوتے ہیں جو میں کسی نہ کسی انداز میں کہنا چاہ رہا ہوتا ہوں۔ تو ایسے اشعار ذہن نشیں کر لیتا ہوں اور وقتاً فوقتا سوشل میڈیا یا احباب سے ڈسکشن میں پیش کرتا رہتا ہوں۔ :) باقاعدہ ڈائری...
  17. محمد تابش صدیقی

    اسمائے الٰہی کے قرآنی حوالے

    معارف الاسماء شرح اسماء الحسنیٰ از مولانا قاضی محمد سلیمان منصور پوریؒ
  18. محمد تابش صدیقی

    جن سے مل کر زندگی سے پیار ہو جائے وہ لوگ آپ نے شاید نہ دیکھے ہو مگر ایسے بھی ہیں

    جن سے مل کر زندگی سے پیار ہو جائے وہ لوگ آپ نے شاید نہ دیکھے ہو مگر ایسے بھی ہیں
Top