نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    آپ کو کوئی اینڈرائیڈ ایپلیکیشن درکار ہے؟

    اچھا آئیڈیا ہے۔ البتہ اگر کوئی ایپ قیمتاً ہے تو اس کا پائریٹڈ ورژن شیئر کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعت: ہے بے مثال شہاؐ ذاتِ عبقری تیری

    ہے بے مثال شہاؐ ذاتِ عبقری تیری ہے کس کا منہ جو کرے کوئی ہمسری تیری محیطِ ہر دوجہاں جلوہ گستری تیری خوشا نصیب! دو عالم کی سروری تیری کسے نصیب ہو شانِ تونگری تیری شہنشہی میں بھی چمکی قلندری تیری سیاہ گیسو ہیں آنکھیں ہیں مدھ بھری تیری دلوں کو سب کے لبھائے سمن بری تیری نگاہِ شوق...
  3. محمد تابش صدیقی

    اشعار کی ضرورت ہے

    جی، میں نے دیکھا ہے تو یہی سامنے آیا ہے کہ غالب نے استعمال نہیں کیا۔
  4. محمد تابش صدیقی

    اشعار کی ضرورت ہے

    پہلے پوسٹ کا مقصد سمجھیے۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    اشعار کی ضرورت ہے

    اقبال نے بھی غم کے معنوں میں استعمال کیا۔
  6. محمد تابش صدیقی

    اشعار کی ضرورت ہے

    میر نے محرم کو غم کے معنوں میں ہی استعمال کیا ہے ہر جگہ۔ محرم کی فضیلت پر کوئی شعر شاید ہی کہا ہو۔
  7. محمد تابش صدیقی

    اشعار کی ضرورت ہے

    اس صورت میں محرَم پر تو بہت نتائج ملیں گے۔ محرَّم پر ملنے کا امکان کم ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    اشعار کی ضرورت ہے

    انھیں اس موضوع سے ہٹ کر خاص محرم کے حوالے سے اشعار چاہئیں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    لکھاری اور قاری کا تعلق از ادریس آزاد

    یہ اس بات کی علامت ہے کہ مضمون کسی خاص فکر یا نظریہ سے آزاد ہے۔ اسی لیے اکثر پڑھنے والوں کو کسی بات سے اتفاق اور کسی سے اختلاف ہو گا۔ :) ایک مشاعرہ کے وقت کوشش کی گئی تھی، آئے بھی تھے اور شمولیت کی خواہش بھی ظاہر کی تھی۔ مگر پھر صحت کی خرابی آڑے آ گئی۔
  10. محمد تابش صدیقی

    لکھاری اور قاری کا تعلق از ادریس آزاد

    بہت کم ایسا ہوتاہے کہ ایک لکھاری غیرجذباتی قسم کا انسان ہو۔ عام طورپر لکھاری وہی لوگ بن پاتے ہیں جو جذباتی بلکہ بعض اوقات شدید جذباتی قسم کے انسان ہوتے ہیں۔ ایک جذباتی انسان کیسا ہوتاہے؟ ایک ایسا انسان جو جلد خوش ہوجاتاہو، جلد روپڑتاہو، جلد غصے میں آجاتاہو، جلد ہنس پڑتاہو، جذباتی انسان...
  11. محمد تابش صدیقی

    فردوس عاشق کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، وزارت خزانہ کی تردید

    اتنی تو کمی نہیں ہوئی جتنا اخبار والوں نے اس خبر پر کلکس سے کما لینا ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    دھوبی کا کُتا گھر کا نہ گھاٹ کا

    جی سمجھ گیا۔ البتہ میں نے سوال آپ کے کمنٹ میں موجود تضاد کے سبب کیا تھا۔ ورنہ اس پر مجھے پہلے ہی اطمینان ہے کہ کُتا غلط العام نہیں۔ ہاں اس بات پر اب شبہ ضرور ہے کہ محاورہ میں کُتا کس مفہوم میں استعمال ہوا ہے۔
Top