نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    غزل: طلوعِ صبح کا پیغام آیا ٭ تابش

    پسند فرمانے پر ممنون ہوں۔ اساتذہ کی داد سے حوصلہ دو چند ہو جاتا ہے۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    اب کسی بھی قسم کا سوال کا جواب نہیں دیا جائے گا۔ یہ حتمی مراسلہ ہے اس موضوع پر۔
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    محترم بھائی، کاش آپ میرے کمنٹس کو تحمل سے پڑھ کر یہ سمجھ جاتے کہ آپ دونوں کو مخاطب اس لیے کیا گیا کہ جب آپ دونوں عام انداز میں الفاظ میں طنز ملائے بغیر ایک دوسرے سے بات نہیں کر سکتے تو بہتر ہے کہ بات ہی نہ کریں۔ ورنہ ہر بات اسی طرح مزید تلخیوں میں ہی جائے گی۔ آپ کے جس مراسلے کی طرف میں نے...
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    اب مزید کوئی مراسلہ اس حوالے سے نہیں ہونا چاہیے۔ کیونکہ لاحاصل باتیں کبھی کسی نتیجے کی طرف لے کر ہی نہیں جا سکتیں۔ مجبوری ہے کہ انتظامیہ جیسی تیسی بھی ہے برداشت کرنا پڑے گا اور فیصلے قبول کرنے پڑیں گے۔ مطمئن کوئی بھی نہیں ہو گا کہ انسان کی سرشت میں ہے۔ مزید کوئی بھی مراسلہ موضوع سے ہٹ کر ہوا...
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    آپ کے دیگر مراسلے یہاں موجود ہیں۔ اپنی بات کے بعد میں نے آصف بھائی کا مراسلہ بھی حذف کیا۔ اور آپ لوگوں کی گفتگو کے آغاز والا مراسلہ میرے اقتباس میں موجود ہے۔ یہ ہرگز مثبت اندازِ گفتگو نہیں ہے۔ اور بالخصوص آپ دونوں کے مابین گفتگو میں۔
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    بہتر ہے کہ جو بات میں نے کہی ہے، اسے سمجھنے کی کوشش کریں۔ لہٰذا کی ہی نہ جائے۔ اس وقت دفتر میں انتہائی مصروفیت کے دوران میرے لیے مزید اس پر گفتگو ممکن نہیں ہے۔ اور نہ ہی اس کا کوئی فائدہ ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    اور میرا فوکس آپس میں بات چیت کے انداز میں ہے۔ بات کے صحیح یا غلط ہونے پر نہیں۔ اس انداز سے بات چیت کبھی درست سمت میں جاری نہیں رہ سکتی
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    اس مراسلہ میں آغاز آپ کی طرف سے ہوا۔ بلاشبہ یہ انداز سمجھانے والا نہیں۔ میں نے یہی بات کی ہے کہ جب بات ایک دوسرے کی تنقیص میں ہی ہونی ہے تو نہ ہی کریں۔ جب ایک دوسرے کو برداشت نہیں کر سکتے تو بات شروع بھی نہ کریں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    عاطف بھائی، اگر بات حد میں رہے تو کوئی مسئلہ نہیں۔ مگر نہ تو دونوں بھائی ایک دوسرے کو برداشت کر سکتے ہیں، اور نہ ہی کوئی حد مقرر کرنا چاہتے ہیں۔
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان کا بیلسٹک میزائل غزنوی کا کامیاب تجربہ

    آصف اثر بھائی اور محمد سعد بھائی آپ احباب اگر ایک دوسرے کو کسی بھی نوعیت کا طنز کیے بغیر مخاطب نہیں کر سکتے تو بہتر ہے کہ مخاطب کیا ہی نہ کریں۔ اور میرا یہ مراسلہ جواب کے لیے نہیں ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    مکمل شعر کی ضرورت ہے

    وہ شخص جو تصویر میں میرے ساتھ کھڑا تھا... حقیقت میں بھی کھڑا ہوتا تو کیا بات تھی تفنن برطرف فی الحال تو یہ آدھا شعر بھی شعر نہیں ہے۔ یعنی پہلا مصرع بھی درست نہیں ہے۔ اگر کوئی ایسا شعر ملا تو ضرور شیئر کروں گا۔ فی الحال عبید بھائی والے شعر سے کام چلائیں۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اللہ تعالیٰ مکمل طور پر صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین
  13. محمد تابش صدیقی

    علم الصرف کی گردانوں کیلئے ایکسل فارمولا۔۔۔ مدد درکار

    ڈاؤنلوڈ ہو سکتی ہے۔ پھر پرنٹ کروا لیں۔
  14. محمد تابش صدیقی

    دھوبی کا کُتا گھر کا نہ گھاٹ کا

    ذرا پتا کیجیے گا، نارویجین زبان کی بھی کوئی تاریخ ہو گی اور وہاں بھی زبان کے حوالے سے فکرمند لوگ موجود ہوں گے۔ اور اس فکر مندی سے ان کے بھی دوسرے کوئی کام نہیں رکتے ہوں گے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    دھوبی کا کُتا گھر کا نہ گھاٹ کا

    ویسے نوراللغات میں موجود ہے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    دھوبی کا کُتا گھر کا نہ گھاٹ کا

    جی اضافی تھی۔ جزاک اللہ خیر
  17. محمد تابش صدیقی

    آپ کو کوئی اینڈرائیڈ ایپلیکیشن درکار ہے؟

    تابش بھیا خیر سے شادی شدہ بھی ہیں، اور آج یکم بھی ہے، اور اتوار بھی۔ آگے آپ سمجھدار ہیں۔
  18. محمد تابش صدیقی

    آپ کو کوئی اینڈرائیڈ ایپلیکیشن درکار ہے؟

    پائریٹڈ سافٹویئر شیئر کرنا محفل کی پالیسی کے خلاف ہے۔
  19. محمد تابش صدیقی

    آپ کو کوئی اینڈرائیڈ ایپلیکیشن درکار ہے؟

    مختلف اینڈرائڈ ایپس کے تعارف پر مبنی مواد تو موجود ہے، مگر ایسی لڑی غالباً موجود نہیں، جہاں کوئی کسی ایپ کے لیے درخواست کرے۔
Top