نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    چندریان 2: بھارت دوسری بار چاند پر لینڈ کرنے میں ناکام

    ٹرولنگ ہم جیسوں، یعنی عوام کا کام ہے، حکومتی نمائندوں، اور وہ بھی وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی والوں کا نہیں۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    چندریان 2: بھارت دوسری بار چاند پر لینڈ کرنے میں ناکام

    کہیں سے بھی کسی وزیرِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا ریسپانس نہیں لگتا۔
  3. محمد تابش صدیقی

    اکبر الہ آبادی قطعہ: نہ لیسنس ہتھیار کا ہے، نہ زور

    نہ لیسنس* ہتھیار کا ہے، نہ زور کہ ٹرکی** کے دشمن سے جا کر لڑیں تہِ دل سے ہم کوستے ہیں مگر کہ اٹلی کی توپوں میں کیڑے پڑیں ٭ اکبر الٰہ آبادی *لائسنس **ترکی
  4. محمد تابش صدیقی

    تاسف سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر انتقال کر گئے

    لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر 63 سال کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے۔ پاکستان ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے بتایا ہے کہ کرکٹر عبدالقادر کو دل کا دورہ پڑا جو کہ جان لیوا ثابت ہوا۔ عبد القادر 15 ستمبر 1955 کو لاہور میں پیدا ہوئے اور 67 ٹیسٹ اور 104 ایک روزہ میچوں میں پاکستان کی...
  5. محمد تابش صدیقی

    کیویز کا دورہ سری لنکا

    5 وکٹس ہو گئیں
  6. محمد تابش صدیقی

    چائے میں الائچی کی مہک

    اگر مگر کو شامل اس لیے نہیں کیا کہ جب بہتری مقصود ہے تو اس بات کا خیال تو رکھا ہی گیا ہے :) ورنہ تو گڑ کے اصلی اور نقلی ہونے پر بھی بات ہو سکتی ہے۔ سوال یہ ہے کہ ایک ہی مقدار میں چینی کی جگہ گڑ کے استعمال کے فوائد یا نقصانات بتائے جائیں۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    چائے میں الائچی کی مہک

    میں بھی کچھ عرصہ سے چائے قہوہ میں گڑ استعمال کر رہا ہوں، گھر اور دفتر میں۔ بلکہ مراسلہ کرتے وقت بھی گڑ والی چائے ہی پی رہا تھا۔ :) سوچا کہ پوچھا جائے کہ واقعی فرق بھی ہے یا دل کی تسلی ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    چائے میں الائچی کی مہک

    چائے پر بات چل نکلی تو لگے ہاتھوں ڈاکٹر صاحبان سے بھی ایک سوال چائے میں چینی کی جگہ گڑ کا استعمال کیا جائے تو بہتر ہے یا بدتر یا کوئی فرق نہیں؟
  9. محمد تابش صدیقی

    چائے میں الائچی کی مہک

    یہ کام ہماری طرف تو قہوہ (گرین ٹی)میں کیا جاتا ہے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    90 کی دہائی میں ہمارے ہاں ٹی وی لائسنس چیک کرنے والے پورے گھر کی تلاشی لے کر گئے کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ آپ کے گھر ٹی وی نہیں۔ اور اب بھی ٹی وی نہیں ہے، مگر لائسنس فیس کٹ رہی ہے بجلی کے بل کی وجہ سے۔ وہ الگ بات ہے کہ انٹرنیٹ نے ٹی وی تک ویسے ہی پہنچا دیا ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    عبدالغنی مجید سمیت 7 ملزمان نے 10 ارب 66 کروڑ روپے کی پلی بارگین کر لی

    وہ بھی کہاں چوری کیے تھے۔ ویڈیو میں واضح ہے کہ پھنسا ہوا کارڈ نکالا ہے صرف۔ پیسے تو ویسے بھی اس اوپری حصے میں نہیں ہوتے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    چائے میں الائچی کی مہک

    پھر بھی سواد نہ آئے تو شاید اس کی وجہ یہی ہو کہ آپ کو یہ ذائقہ راس نہیں آیا۔ ہمارے گھر بھی اس معاملے پر تقسیم ہے۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    چائے میں الائچی کی مہک

    الائچی کو ہلکا سا کوٹ لیا کریں۔ اگر چائے میں دودھ کا استعمال کرتے ہیں تو دودھ ابالتے ہوئے بھی الائچی کوٹ کر ڈالی جا سکتی ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    تاریک دیاروں میں اُجالے کا پتہ ہیں

    یہ تو معلوم ہے۔ ادائیگی کے فرق پر بات واضح نہیں ہوئی ابھی تک۔
Top