تاسف سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر انتقال کر گئے

محمد تابش صدیقی نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 6, 2019

  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,079
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر 63 سال کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے۔

    پاکستان ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے بتایا ہے کہ کرکٹر عبدالقادر کو دل کا دورہ پڑا جو کہ جان لیوا ثابت ہوا۔

    عبد القادر 15 ستمبر 1955 کو لاہور میں پیدا ہوئے اور 67 ٹیسٹ اور 104 ایک روزہ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی اور بالترتیب 236 اور 132 وکٹیں حاصل کیں۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
    • غمناک غمناک × 11
  2. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,548
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  3. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,924
    اللہ اللہ! کیا افسوس ناک خبر پڑھنے کو ملی! انا للہ و انا الیہ راجعون!
     
    • متفق متفق × 1
  4. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,617
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    انا للہ و انا الیہ راجعون.
     
  5. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,411
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  6. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,121
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
    اللہ جی مغفرت فرمائیں۔ امین۔
     
  7. جان

    جان محفلین

    مراسلے:
    1,761
    موڈ:
    Dead
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
     
  8. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,415
    موڈ:
    Cheerful
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,831
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,846
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  11. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,610
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  12. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    14,324
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  13. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    455
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  14. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,461
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ مغفرت فرمائے۔ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ ان کی قبر کو روشن، ہوادار، کشادہ اور ٹھنڈا کرے۔ اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کے لیے صدقہ جاریہ بنا دے۔ آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. ظہیراحمدظہیر

    ظہیراحمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,472
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔
     

اس صفحے کی تشہیر