اکبر الہ آبادی قطعہ: نہ لیسنس ہتھیار کا ہے، نہ زور

محمد تابش صدیقی نے 'مزاحیہ شاعری' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 7, 2019

  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,134
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    نہ لیسنس* ہتھیار کا ہے، نہ زور
    کہ ٹرکی** کے دشمن سے جا کر لڑیں
    تہِ دل سے ہم کوستے ہیں مگر
    کہ اٹلی کی توپوں میں کیڑے پڑیں

    ٭
    اکبر الٰہ آبادی

    *لائسنس
    **ترکی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4

اس صفحے کی تشہیر