اچھی تقریر کی۔ فالو اپ بھی ہونا چاہیے۔ تقریر اچھی ہونے کے ساتھ ساتھ یہ بھی اہم ہے کہ کامیاب خارجہ پالیسی کے ساتھ کشمیر کے معاملہ پر دنیا کو اپنے موقف کی حمایت پر آمادہ کیا جائے۔ اگر یہ نہ کر سکے تو تقریر محض تقریر ہی ہے۔
اس سے یاد آیا کہ یہاں تو آج پہلے حلقہ پر ہی ایک اہم وکٹ گر گئی ہے۔ ڈپٹی...