درد سے آشنا نہ ہو جب تک
آدمی کام کا نہیں ہوتا
(بےخود دہلوی)
درد سے آشنا جو ہو جائے
آدمی کام کا نہیں رہتا
(نبیلہ ملک)
درد سے آشنائی لازم ہے
آدمی کام کا رہے، نہ رہے
(عاطف بٹ)
میرا تقریباً بارہ برس پہلے ان سے ان کی کتاب Islam in Theory and Practice کے ذریعے تعارف ہوا تھا۔ پھر ان کے بارے میں پتا چلتا رہتا تھا کیونکہ ان کا گھر میرے گھر سے 15 منٹ کے فاصلے پر ہے اور میرے کئی عزیز اور جاننے والے ان کے شوہر یوسف خان صاحب کو جانتے ہیں۔ بہت اچھی شخصیت تھیں۔