نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے ۔۔۔۔۔۔۔!! احمد شمیم

    اس حساب سے تو میرا زیادہ حق بنتا ہے کہ میں نے کبھی بھی نہیں دیکھا! :p
  2. عاطف بٹ

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے ۔۔۔۔۔۔۔!! احمد شمیم

    ایک تو آپ خواتین فٹافٹ ہی ایک کونسل سی بنالیتی ہیں۔ :)
  3. عاطف بٹ

    واہ، بہت خوب۔

    واہ، بہت خوب۔
  4. عاطف بٹ

    جو لمحے تھے سکوں کے سب مدینے میں گزار آئے

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت ہدیہء عقیدت ہے۔ جزاک اللہ خیرا
  5. عاطف بٹ

    احمد ندیم قاسمی روشنی کا، افقِ شب پہ اشارہ کیوں ہے۔۔۔۔۔!

    واہ۔ بہت ہی عمدہ غزل ہے۔ بہت شکریہ شئیر کے لئے
  6. عاطف بٹ

    اپنا تو شناسا نہیں اس شہر میں کوئی ... باقی احمد پوری

    واہ، بہت خوب۔ ہر شعر ہی لائقِ داد ہے۔ شئیر کرنے کے لئے بہت شکریہ
  7. عاطف بٹ

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے ۔۔۔۔۔۔۔!! احمد شمیم

    'کبھی' اور 'تھے' کا کیا مطلب ہے؟ ;)
  8. عاطف بٹ

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے ۔۔۔۔۔۔۔!! احمد شمیم

    واہ، بہت ہی خوبصورت نظم۔ شئیر کرنے کے لئے بہت شکریہ عینی۔
  9. عاطف بٹ

    ن م راشد حرفِ ناگفتہ -۔۔ ن ۔ م ۔ راشد

    شحنہء شہر ہو، یا بندہء سلطاں ہو اگر تم سے کہے: "لب نہ ہلاؤ" لب ہلاؤ، نہیں، لب ہی نہ ہلاؤ دست و بازو بھی ہلاؤ، دست و بازو کو زبان و لبِ گفتار بناؤ ایسا کہرام مچاؤ کہ سدا یاد رہے، واہ، بہت ہی عمدہ۔ صائمہ، بےحد شکریہ اتنی شاندار نظم شئیر کرنے کے لئے۔
  10. عاطف بٹ

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    حضرت صاحب، موضوع کو کھینچ کھانچ کر آپ ادھر ادھر لے کر جارہے ہیں۔ یہاں جب آپ کو دلائل فراہم کئے گئے تو آپ نے کج بحثی شروع کردی اور مخالفین کو غیرمسلم قرار دینا شروع کردیا تو بتائیے کہ موضوع پر کہاں کھڑے رہے پھر آپ؟
  11. عاطف بٹ

    تاسف مصیبت زدہ امریکیوں کے لئے دعا

    امریکہ میں سینڈی نامی سمندری طوفان نے تباہی مچارکھی ہے اور اس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔ امریکہ میں رہنے والے لوگ کسی بھی رنگ، نسل یا مذہب سے تعلق رکھتے ہوں مگر وہ اس گروہ کا حصہ ہیں جو اشرف المخلوقات کے درجے پر فائز ہے اور جسے کردگارِ کائنات نے احسنِ تقویم پر پیدا کیا ہے۔...
  12. عاطف بٹ

    استحکامِ قلب کی دعا

    رَبَّنَا لاَ تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّابُ ترجمہ: اے ہمارے رب، ہدایت دینے کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مت ڈال اور ہمیں اپنی طرف سے خاص رحمت عطا فرما۔ بےشک تو ہی عطا فرمانے والا ہے۔ یہ دعا سورۃ آل عمران کی آیت نمبر 8 کے...
  13. عاطف بٹ

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ مِس بھٹی، بہت خوش آمدید۔ امید ہے محفل میں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا۔ ویسے آپ جیسی صاف گو خاتون میں نے آج تک نہیں دیکھی جس نے تعارف میں ہی اپنی عمر بھی بتادی۔ ہم بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں۔ آپ سنائیے؟ الحمدللہ آپ نے سیالکوٹ سے تعلق پر کہا تھا یا 26 سال عمر پر؟
  14. عاطف بٹ

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    خان صاحب، جذبات کی عینک آنکھوں سے اتار کر بحث کریں۔ یہ سوالات میں نے نہیں کیے تھے بلکہ نایاب بھائی نے آپ سے پوچھا تھا اللہ آپ کے علم میں مزید اضافہ کرے اور آپ کو ساتھ ہدایت بھی دے۔ ویسے یہ بات بھی کرتا چلوں کہ قرآن مجید کی آیات سے عام آدمی گمراہ نہیں ہوتا بلکہ آپ جیسے عالم فاضل لوگوں کی...
  15. عاطف بٹ

    مبارکباد چار ہزاری مہ جبین آنی

    خالہ جان، محفل کو خیرباد تو ہرگز مت کہیے گا، یقین مانیں کہ محفل میں آپ کی وجہ سے جو خوشگواریت ہے، اس کا نعم البدل تو کوئی بھی مہیا نہیں کرسکتا۔
  16. عاطف بٹ

    مبارکباد ایک ہزاری ذیشان بھائی

    ذیشان بھائی، بہت مبارک ہو۔ :great:
  17. عاطف بٹ

    مبارکباد تئیس ہزاری قیصرانی بھائی

    قیصرانی بھائی، بہت بہت مبارک ہو تئیس ہزاری منصب۔ آپ نے تو کمال کردیا! :zabardast1:
  18. عاطف بٹ

    مبارکباد چار ہزاری مہ جبین آنی

    خالہ جان، چار ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔ آپ کے مراسلے واقعی بہت ہی شاندار ہوتے ہیں۔ اللہ آپ کر جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے، آمین۔ واقعی محفل کی رونق آپ جیسے عمدہ لوگوں کے ہی دم سے ہے۔ :)
  19. عاطف بٹ

    زعفران زار

    صائمہ، آپ فواد کو نہیں جانتیں؟؟؟ :eek: یعنی آپ ابلیس کے ایک عظیم ترین چیلے سے ناواقف ہیں؟ :rolleyes: محفل میں فواد اور خان صاحب، دو ایسی ہستیاں ہیں جنہیں اس لئے رکھا گیا ہے کہ محفل کا صدقہ اتارا جاسکے اور اتنی صفائی بھی نہ ہو کہ لوگ پھسل پھسل کر گرنے لگیں! ;)
  20. عاطف بٹ

    زعفران زار

    یعنی آپ نے ان میں سے سات مراسلے نکال کر الگ کرلینے ہیں کہ سنجیدہ اس سے زیادہ ہوں گے ہی نہیں! ;)
Top