نیا تجربہ تو ایک وقتی جذبے کے تحت ہے اور اس کا دورانیہ بھی بہت کم ہے۔ اس تجربے کی بنیاد پر کوئی بڑا نتیجہ مت اخذ کریں۔ ویسے بھی یہ تجربہ چند دن میں خود ہی بدلنے کو ہے۔
اس نے خود کہا کہ وہ آپ کی دوست ہے، اب میں انکار تو نہیں کرسکتا تھا ناں اس کی بات سے۔ عفیفہ بانو نام ہے اس کا پورا۔ آپ کے ساتھ سکول، کالج یا یونیورسٹی میں پڑھتی رہی ہوگی۔ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ آپ کی محلے دار ہو۔