نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    بھئی، اپنی زبان ہے جیسے مرضی استعمال کرسکتے ہیں! ;)
  2. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    پھر دُر لکھ رہی ہیں؟ :rolleyes: بھئی، آپ دُری ہیں! :p نایاب دُری یا اشک دُری کہیں ناں! :ROFLMAO:
  3. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    آپ نایاب گوہر نہیں، نایاب گوہری ہیں! :rollingonthefloor:
  4. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    واہ بھئی واہ، جی خوش کردیا۔ :) اللہ محفل میں موجود ہر مومنہ کو یہ جذبہ عطا فرمائے! :p
  5. عاطف بٹ

    مبارکباد مقدس کے سترہ ہزار مراسلے

    کوئی مبارکباد کا دھاگہ شروع کرتا تو وہ بےچاری آگے بڑھتی ناں! ;)
  6. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    بالکل صحیح کہا آپ نے۔ میں تو بھول ہی گیا تھا۔ :) نین بھائی، میری معذرت واپس کردیں غلطی سے آپ کی طرف آگئی تھی۔ :p واہ عینی، اگر آپ نہ ہوتیں تو نہ ہی اس دھاگے کا حلیہ بگاڑنا ممکن ہوتا اور نہ ہی معذرت واپس لینے کا احساس ہوتا! :p بہت شکریہ! ;)
  7. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    بہت معذرت کہ میں نے آپ کے دھاگے کے ساتھ وہی سلوک کیا جو اب سے پہلے کئی بار میرے اپنے دھاگوں کے ساتھ ہوچکا ہے۔ :p
  8. عاطف بٹ

    مبارکباد مقدس کے سترہ ہزار مراسلے

    لو جی محفل کی ہر دلعزیز بہن مقدس عرف باجی ہی ہی ہی نے ماشاءاللہ سترہ ہزار مراسلے مکمل کرلئے ہیں۔ :zabardast1: :birthdaycake: مجھے یقین ہیں کہ ان میں سے کم از کم دس ہزار مراسلے ہی ہی ہی پر مشتمل ہوں گے۔ :good: مقدس، تمہیں سترہ ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔ :party: اب جلدی سے تیمور کو فون کر کے کہو...
  9. عاطف بٹ

    آج کا زبردست پاکستان

    رانا صاحب اور حسان خان ، اب کافر و مسلمان کی بحث پر بھی ایک بات آپ کی نذر۔ اقبال کی کتاب 'ضربِ کلیم' کی نظم 'ہندی مسلمان' کا یہ شعر پڑھئے اور اس کی وضاحت کردیجئے ذرا پلیز: پنجاب کے اربابِ نبوت کی شریعت کہتی ہے کہ یہ مومنِ پارینہ ہے کافر
  10. عاطف بٹ

    آج کا زبردست پاکستان

    میں انشاءاللہ جلد اس حوالے سے آپ کو باقاعدہ حوالہ فراہم کردوں گا اور ساتھ ہی کوشش کروں گا قومی اسمبلی میں ہونے والی اس بحث کے کچھ حصوں کی نقل بھی یہاں پیش کرسکوں۔ میں آپ سے سو فیصد متفق ہوں کہ احمدی آرگ ایک قادیانی مخالف ویب سائٹ ہے مگر میں نے اس ویب سائٹ کا حوالہ اس لئے دیا تھا کہ مجھے یہاں...
  11. عاطف بٹ

    آج کا زبردست پاکستان

    چوہدری احمد یوسف کے قتل کے بارے میں شاید آپ کو پتا ہو، اگر نہیں پتا تو ان لنکس پر جا کر پڑھ لیجئے: http://ahmediorg.yuku.com/topic/4308#.UJOHiWeKcWI http://ahmedi.org/page/2 یہ اپنی نوعیت کا پہلا یا آخری واقعہ نہیں ہے۔ شیخ بشیر احمد مصری کے بارے میں آپ شاید جانتے ہوں۔ ان کے حوالے سے بھی ایک لنک...
  12. عاطف بٹ

    آج کا زبردست پاکستان

    حسان، آپ نے شاید اس تاریخی واقعے کے بارے میں پڑھا نہیں، اس لئے آپ کے علم میں پوری بات نہیں ہے۔ قومی اسمبلی میں قادیانیوں کو اپنا مؤقف واضح کرنے کا موقع دیا گیا تھا اور تمام بحث کے آخر میں ان سے ایک سوال کیا گیا تھا کہ اگر آپ کی حکومت کسی جگہ قائم ہوجائے تو اس میں جمہور مسلمانوں کی حیثیت کیا...
  13. عاطف بٹ

    مبارکباد چار ہزاری مہ جبین آنی

    خالہ جان، جو کچھ بھی آپ نے کہا ہے میں اس سے متفق تو ہوں مگر پھر بھی آپ محفل چھوڑ کر مت جائیے گا پلیز۔
  14. عاطف بٹ

    آج کا زبردست پاکستان

    یقین مانیں، یہ بےضرر بھی آپ کو شاید اس لئے لگتے ہیں کہ آپ ان کی حرکات سے واقف نہیں ہیں۔ مجھے کچھ مہینے پہلے ایک قادیانی کے قتل کے حوالے سے خبر پر کام کرنے کا موقع ملا تھا، مبینہ طور پر اسے جماعت کے لوگوں نے ہی قتل کیا تھا۔ اس کے علاوہ بھی کئی کیسز ہیں۔ یہ فورم اس موضوع پر بات کرنے کے لئے مناسب...
  15. عاطف بٹ

    آج کا زبردست پاکستان

    قادر صاحب، اس شخص کی حقیقت میں جانتا ہوں کہ میں گزشتہ ایک عشرے سے اس سے واقف ہوں۔ اس کا مرزا کے خاندان سے دور کا بھی کوئی لینا دینا نہیں۔ یہ ایک بہت بڑا فراڈیا اور سازشی آدمی ہے اور اس کا یوں سامنے آنا بھی مجھے کسی سازش کا ہی حصہ لگتا ہے۔
  16. عاطف بٹ

    آج کا زبردست پاکستان

    حسان، نفرت کے تو میں بھی سخت خلاف ہوں مگر یہ لوگ اتنے بھی بےچارے نہیں ہوتے۔
  17. عاطف بٹ

    مجھ سا جہان میں کوئی نادان بھی نہ ہو ۔۔۔۔ سعدؔاللہ شاہ

    واہ، خوب۔ لگتا ہے آج جی بھر کر محفل پر نظرِ کرم کرنے کا ارادہ ہے۔
  18. عاطف بٹ

    ایک مضمون، تین رنگ

    واہ، بہت خوب۔
  19. عاطف بٹ

    خوبصورت قطعات و اشعار

    بہت زبردست۔ واہ، کمال کردیا آپ نے تو۔ یہ بیاض کہاں سے نکالی ہے آج آپ نے؟
Top