میں خود بھی آلِ سعود کی کئی باتوں کا سخت ناقد اور شدید مخالف ہوں مگر تاریخ گواہ ہے کہ مسلمانوں کا ورثہ علم، دانش اور حکمت رہے ہیں، نہ کہ قبریں، مزارات اور آستانے۔ میں دعوے سے کہتا ہوں کہ مذکورہ مقاماتِ مقدسہ اگر پاکستان میں ہوتے آج ان کے اردگرد دنیا کے سب سے بڑے منشیات فروشی، جوے اور فحاشی کے...