نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    کیوں، کراچی سے دل بھر گیا ہے کیا؟
  2. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    یہ خوش فہمی آپ کو کیونکر ہوئی؟ :)
  3. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    کہاں؟؟؟
  4. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    ہم بچے آپ بڑوں سے زیادہ بہادر ہیں جی! :p
  5. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    واہ نین بھائی، کیا شاندار گاؤں ہے آپ کا۔ بہت ہی پرسکون جگہ لگ رہی ہے۔ اور میں ساجد بھائی کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ تصویریں دکھا کر ہمیں ترسائیں نہ بلکہ اس گاؤں میں دعوت بھی دیں۔ :) ویسے آپ نے نیلم کو کیا خوب نام دیا ہے، نیلم حکایتوں والی! :p
  6. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    یعنی ہم آنکھیں بند کرلیں! :rolleyes:
  7. عاطف بٹ

    واہ

    واہ
  8. عاطف بٹ

    میرا گاؤں - ماچھکہ (صادق آباد)

    حالانکہ عینی کو چاولوں کے کھیت سے امرود توڑنے چاہئیں تھے! :p
  9. عاطف بٹ

    استحکامِ قلب کی دعا

    رَبَّنَا لاَ تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّابُ ترجمہ: اے ہمارے رب، ہدایت دینے کے بعد ہمارے دلوں کو کجی میں مت ڈال اور ہمیں اپنی طرف سے خاص رحمت عطا فرما۔ بےشک تو ہی عطا فرمانے والا ہے۔
  10. عاطف بٹ

    ڈرامہ: ہمارے خان صاحب:از: محمد خلیل الرحمٰن

    سر، ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ڈرامہ لکھا ہے آپ نے۔ میرے پاس تو الفاظ ہی نہیں ہیں کہ میں ایسی شاندار تحریر کی داد دے سکوں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور آپ کو ملک و ملت کی خدمت کرنے کی توفیق دے، آمین۔
  11. عاطف بٹ

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے ۔۔۔۔۔۔۔!! احمد شمیم

    مقدس ، اب تم اس بات کو اسی طرح بھول جاؤ جیسے غریب آدمی ادھار لے کر بھول جاتا ہے۔ :p
  12. عاطف بٹ

    استحکامِ قلب کی دعا

    رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً ۚ إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّابُ
  13. عاطف بٹ

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے ۔۔۔۔۔۔۔!! احمد شمیم

    جن پہ تکیہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم تو آپ سے پوچھنا چاہ رہے تھے کہ دیکھنا کیا ہے! :D
  14. عاطف بٹ

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے ۔۔۔۔۔۔۔!! احمد شمیم

    ہاں ضرور مگر مجھے لگتا ہے کہ اسے طے ہونے میں ابھی کئی دن لگ جائیں گے اور طے ہونے کے بعد پھر یہ طے کرنا ہوگا کہ دیکھا کب اور کیسے جائے۔ یعنی یہ ایک طے در طے (تہہ در تہہ) مسئلہ ہے۔ :p
  15. عاطف بٹ

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے ۔۔۔۔۔۔۔!! احمد شمیم

    بیٹا، تم ابھی گھر جا کر سو جاؤ کیونکہ ابھی تک یہ طے نہیں ہوا کہ ہم نے دیکھنا کیا ہے۔ :p
  16. عاطف بٹ

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے ۔۔۔۔۔۔۔!! احمد شمیم

    ہم تو ماننے والوں میں سے ہی ہیں۔ دلائل کی ضرورت تو انہیں ہوتی ہے جنہیں کوئی شک و شبہ ہو۔ :)
  17. عاطف بٹ

    دیکھ سکتا ہے بھلا کون یہ پیارے آنسو۔۔۔ میری آنکھوں میں نہ آجائیں تمہارے آنسو

    دیکھ سکتا ہے بھلا کون یہ پیارے آنسو۔۔۔ میری آنکھوں میں نہ آجائیں تمہارے آنسو
  18. عاطف بٹ

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے ۔۔۔۔۔۔۔!! احمد شمیم

    ہمیں پتا چلا تو آپ کو ضرور بتائیں گے مگر پہلے پتا تو چلے۔ ;)
Top