پراسرار بیماری، لڑکی کے آنسو خون میں تبدیل
لاہور کی رہائشی غریب گھرانے کی 18 سالہ یاسمین پُراسرار بیماری کا شکار ہے، آنکھوں سے آنسوؤں کی جگہ خون بہتا ہے، ملک میں علاج ممکن نہیں اور بیرون ملک علاج کے لیے والدین کی سکت نہیں ہے۔
لاہور کے علاقے سجپال جھگیاں کی رہائشی 18سالہ یاسمین کو 3 سال سے...