نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سری لنکا کا دورہ پاکستان

    شاید گرمی کی وجہ سے ابھی تک اسٹینڈ خالی نظر آرہے ہیں ۔شاید ڈھلتے دن کے ساتھ تماشائیوں کی تعداد میں اضافہ ہو جائے ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سری لنکا کا دورہ پاکستان

    قومی ٹیم کے اسکورڈ میں وکٹ کیپر سرفراز احمد ( کپتان )، فخر زمان، امام الحق، بابر اعظم، حارث سہیل، عماد وسیم ، وہاب ریاض، شاداب خان، افتخار احمد، محمد عامر اور عثمان شنواری شامل ہیں۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سری لنکا کا دورہ پاکستان

    پاکستان نے سری لنکا کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہار کا امکاں بہت ہے زندگی کے کھیل میں ٭ جیتنا چاہے تو اپنا آپ داؤ پر لگا ۔ مشتاق عاجز

    ہار کا امکاں بہت ہے زندگی کے کھیل میں ٭ جیتنا چاہے تو اپنا آپ داؤ پر لگا ۔ مشتاق عاجز
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دعا

    آمین ثم آمین
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف تعارف

    وعلیکم السلام ، شاہ زیب بھائی آپ کو اردو محفل فورم میں خوش آمدید ، آپ ان شاءاللہ اردو محفل فورم کے لیے خوش آئند اضافہ ثابت ہوں گے ۔
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بے شمار دعائیں اور نیک تمنائیں آپ سب کے لیے
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں پھر شروع کریں حلوہ کھانا
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بدلو سوچ بدلو زندگی

    سقراط کے پاس ایک شخص آیا اور کہنے لگا: ”بتائیں میرا مستقبل کیسا ہوگا؟“ سقراط نے ایک کاغذ منگوایا اور کہا اس پر اپنے خیالات لکھو۔ اس نے جو جو سوچا تھا سب لکھ ڈالا۔ سقراط نے بتا دیا کہ جیسے تمہارے خیالات ہیں، اس کے مطابق تمہارا مستقبل ایسا ہوگا۔ معروف مصنف نپولین ہل کہتا ہے: ”دنیا میں اتنا خزانہ...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    ہمارا اشارہ ایسے قارئین کی جانب ہے جو کتاب بینی کا شوق رکھتے مگر کتابوں کی حفاظت اور لین دین میں اکچر و بیشتر لاپرواہی برتے ہیں ۔ آپ اپنی آفر لامحدود مدت تک جاری رکھیں ۔ عملی ذوق رکھنے والے کبھی ہمت و حوصلہ نہیں ہارتے ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوب کہا آپ نے عبدالصمدچیمہ بھائی ، بہت آسان کھیل ہے ، الٹی الف بے ترتیب وار لکھنی ہے آپ لڑی کے چند صفحات کا مشاہدہ کریں سمجھ آجائے گا کھیل ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    احمد بھائی ہماری سوچ کے مطابق یہ بات بندے پر منحصر کرتی ہے کہ آیا کتاب اس کی نزدیک کتنی اہمیت اور افادیت کی حامل ہے ۔علم و ادب سے شغف رکھنے والے شاید ہی کتاب کی حفاظت اور دیکھ بھال سے غافل ہوں ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھیر ساری نیک تمنائیں آپ کے لیے ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ہمارے بڑوں کی باتیں

    اللہ کریم جزائے خیر عطا فرمائیں ۔آمین
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میری پسندیدہ تصویریں

    androonpindiphotowalk
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    جو جیسا ہوتا ہے اُسے دوسرے بھی ویسے ہی لگتے ہیں اس لیے ہماری تحقیق کے مطابق آپ بہت اچھے ،شریف اور معصوم ہیں ۔
Top