ماضی کے مشہور اداکار اور چاکلیٹی ہیرو کا خطاب پانے والے پاکستانی رومینٹک ہیرو وحید مراد کے آج 81 ویں یوم پیدائش کے موقع پر دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل ان کے نام کردیا۔
سانولی صورت ،خوبصورت نشیلی آنکھیں، خوش لباس اور اعلیٰ تعلیم یافتہ وحید مراد 2 اکتوبر 1938ء کو سیالکوٹ میں...