السلام علیکم ،
آج صبح ہمیں سید لبید غزنوی بھائی کی جانب ان کی والدہ کے علیل ہونے کی خبر ملی ۔دل بہت افسردہ ہوا ، آپ محفلین ان کی والدہ کی صحتیابی کے لیے دعاکریں اور لبید بھائی کو والدہ کے لیے او نیگٹو خون کی اشد ضرورت ہے ۔وہ اس وقت بہت پریشانی میں مبتلا ہیں ۔آپ محفلین سے عاجزانہ درخواست ہے کہ...