محمد حسین اجمیری
محفلین
یہ عشق جس کے قہر سے ڈرتا ہے زمانہ
کمبخت مرے صبر کے ٹکڑوں پہ پلا ہے
کمبخت مرے صبر کے ٹکڑوں پہ پلا ہے
اردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب محمد حسین اجمیری بھائی!یہ عشق جس کے قہر سے ڈرتا ہے زمانہ
کمبخت مرے صبر کے ٹکڑوں پہ پلا ہے
ماشاءاللہ ،یہ عشق جس کے قہر سے ڈرتا ہے زمانہ
کمبخت مرے صبر کے ٹکڑوں پہ پلا ہے