پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاک کا عالمی دن منایا جارہا ہےجس کا مقصد ڈاک کے نظام کو بہتر بنانا، محکمہ ڈاک کی اہمیت اور اسکی کارکردگی کو اجاگر کرنا ہے۔
دنیا میں پہلا ڈاک کا عالمی دن 9 اکتو بر 1980 کو منایا گیا۔ہر سال دنیا کے 160 سے زائد ممالک یہ عالمی دن مناتے ہیں اور ہر وہ ملک جو اقوام متحدہ...