نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    آخر میں کھلا آکر یہ راز کہانی کا

    بہت شکریہ ! بہت نوازش ، فاخر بھائی !
  2. ظہیراحمدظہیر

    آخر میں کھلا آکر یہ راز کہانی کا

    بہت شکریہ فلک شیر بھائی ! بہت نوازش! بہت ممنون ہوں ۔
  3. ظہیراحمدظہیر

    آخر میں کھلا آکر یہ راز کہانی کا

    یہ ہوئی نا مدیرانہ بات! :):):) مریم بیٹا ،آپ نے بالکل ٹھیک نشاندہی کی ۔ میں نے درست کردیا ہے ۔ در اور باز کے درمیان وقفہ نہیں دیا تھا ۔ اب دونوں لفظوں کو الگ الگ کردیا ہے ۔ یعنی دروازہ کھول دیا ہے ۔ :):):) کلمۂ تحسین کے لئے بہت شکریہ! سخنوروں کی طرف سے داد و تحسین دل بڑھادیتی ہے ۔ بہت نوازش!
  4. ظہیراحمدظہیر

    آخر میں کھلا آکر یہ راز کہانی کا

    بہت شکریہ عرفان بھائی ! نوازش!
  5. ظہیراحمدظہیر

    آخر میں کھلا آکر یہ راز کہانی کا

    بہت شکریہ خلیل بھائی ، محبت ہے آپ کی! بہت نوازش!
  6. ظہیراحمدظہیر

    آخر میں کھلا آکر یہ راز کہانی کا

    پس ثابت ہوا کہ قبلہ تابش صاحب کی طبیعت میں شاعری اور کرکٹ مساوی طور پر کوٹ کوٹ کر بھری ہے ۔ :D تابش بھائی پرانا کلام ایک دفعہ تمام کا تمام یہاں پوسٹ ہوجائے تو سر سے ایک بوجھ ہٹ جائے گا ۔ وہ کام جو چار سال پہلے شروع کیا تھا اختتام کو پہنچے گا۔ اہلِ ذوق کی طرف سے پذیرائی اور حوصلہ افزائی سلامت...
  7. ظہیراحمدظہیر

    آخر میں کھلا آکر یہ راز کہانی کا

    بہت شکریہ احمد ! اس محبت اور پذیرائی کے لئے دل سے ممنون ہوں ۔ بہت نوازش! ان شاء اللہ جلد ہی تازہ کلام بھی پوسٹ کرتا ہوں ۔
  8. ظہیراحمدظہیر

    غزل۔۔۔وہ خال و خد سرِ قرطاس آنے کیسے کیسے

    حیرت ہے! اس کو مَیں (واحد متکلم) تو تب پڑھا جائے گا جب اس کے بعد "نے" موجود ہو ۔ یعنی مَیں کی صورت میں یوں ہونا چاہئے: سرِ مقتل میں نے جان دیدی ۔ نے کے بغیر تو جملہ درست نہیں ۔ ذرا اس پر دھیان دیجئے ۔
  9. ظہیراحمدظہیر

    آخر میں کھلا آکر یہ راز کہانی کا

    احبابِ کرام ، محفل پر اپنا پرانا کلام لگانے کا سلسلہ ایک تعطل کے بعد پھر سے شروع کررہا ہوں ۔ نوید یہ ہے کہ اب سات آٹھ یا اتنی ہی اور غزلیں باقی بچی ہیں ۔ امید ہے کہ کچھ ہی دنوں میں یہ کام پایۂ تکمیل کو پہنچے گا ۔ دو تین تازہ غزلیں بھی اپنی باری کا انتظار کرہی ہیں ۔ :):):) ۔ ایک غزل آپ احباب کے...
  10. ظہیراحمدظہیر

    غزل: کس لئے سیکھیں بھلا اپنی پرائی دیکھنا ۔۔۔

    خوب! اچھے اشعار ہیں راحل بھائی ! ویسے درست محاورہ "اپنا پرایا" ہے ۔ لیکن قافیے کی مجبوری سے "اپنی پرائی" باندھا ہے آپ نے ۔ یہ توظلم کردیا آپ نے اپنے پرایوں کے ساتھ۔ :):):)
  11. ظہیراحمدظہیر

    جانتا ہوں کہ جوش بہتر ہے

    مزا نہیں آیا کاشف بھائی ۔ اکثر اشعار میں ابلاغ کا مسئلہ ہے ۔ آپ نے رعایات کا التزام نہیں رکھا اس لئے شعر کے دونوں مصرعوں میں ربط واضح نہیں یا پھر بالکل موہوم سا ہے ۔:) نیز "فریادگوش" کی ترکیب بھی درست نہیں ۔ اگر یہ فریادِ گوش ہے تو پھر بھی شعر بے ربط ہے ۔ دوسرے شعر کا پہلا مصرع وزن سے خارج...
  12. ظہیراحمدظہیر

    خواہشِ وصلِ دائمی نہ گئی

    خوب شعر ہیں کاشف بھائی ! بہت دنوں بعد آپ کی شاعری نظر سے گزری ۔ اللہ آپ کو اور تمام مسلمانوں کو اپنے حفظ وامان میں رکھے ، ہر مصیبت اور پریشانی سے بچائے ۔ ہر طرف امن و امان نصیب فرمائے ۔ آمین اشعار اچھے ہیں ۔ ابلاغ کے پہلو سے قطع نظر ، کچھ اشعار لسانی اعتبار سے نظرِ ثانی چاہتے ہیں ۔ انہیں...
  13. ظہیراحمدظہیر

    کورونا وائرس

    خوب۔ ویسے "صحرایا ہوا" کے کیا معنی ہیں؟! یعنی اب اس طرز پر ہم جنگلایا ہوا ، شہرایا ہوا وغیرہ استعمال کرسکتے ہیں ؟! :):):)
  14. ظہیراحمدظہیر

    غزل۔۔۔وہ خال و خد سرِ قرطاس آنے کیسے کیسے

    منذر رضا صاحب ، خوب اشعار ہیں لیکن مجموعی طور پر آپ کی غزل کی لفظیات پسندیدہ نہیں ۔ متروک لفظوں سے اجتناب بہتر ہے ۔ ان کے بلاوجہ اور بلاضرورت استعمال سے ایک عجیب ہی ناگوار سا تاثر پیدا ہورہا ہے ۔ اگر متروک الفاظ ہی پڑھنے ہیں تو قاری اساتذہ کو کیوں نہ پڑھے کہ جنکے شعری اور لسانی ماحول میں یہ...
  15. ظہیراحمدظہیر

    مبارک ہو عرفان ! اللہ کریم ہمیشہ شاد و آباد رکھے ،دین و دنیا کی نعمتیں عطا فرمائے !

    مبارک ہو عرفان ! اللہ کریم ہمیشہ شاد و آباد رکھے ،دین و دنیا کی نعمتیں عطا فرمائے !
  16. ظہیراحمدظہیر

    تابش بھائی ، مجھے تو اسپتال جاناپڑتا ہے سو میرے لئے تو رہگزر ہی سمجھئے -:) اللہ تعالیٰ سب کو...

    تابش بھائی ، مجھے تو اسپتال جاناپڑتا ہے سو میرے لئے تو رہگزر ہی سمجھئے -:) اللہ تعالیٰ سب کو اپنی امان میں رکھے ، ہر بیماری اور تکلیف سے محفوظ رکھے ۔ آمین
  17. ظہیراحمدظہیر

    سہ ماہی مجلہ "اردو محفل" آن لائن پیش کردیا گیا ہے

    خلیل بھائی ، مجلے کی پہلی اشاعت پر مبارکباد قبول کیجئے ۔ نثر و نظم کا اچھا انتخاب اور امتزاج ہے ۔ آپ کی مدیرانہ صلاحیتوں کا تو جواب نہیں لیکن مجلے کی صورت دیکھ کر مایوسی ہوئی ۔ پی ڈی ایف اور ورڈ دونوں صورتوں میں ڈاؤنلوڈ کرکے دیکھا لیکن فارمیٹنگ کسی میں بھی درست نہیں ۔ غزلوں کو روایتی انداز میں...
  18. ظہیراحمدظہیر

    ہاتھوں میں اک چراغ ، لبوں پر دعا لئے ٭٭٭ بیٹھا ہوں رہگزر پہ ترا آسرا لئے

    ہاتھوں میں اک چراغ ، لبوں پر دعا لئے ٭٭٭ بیٹھا ہوں رہگزر پہ ترا آسرا لئے
  19. ظہیراحمدظہیر

    ’ہاں مجھے اردو ہے پنجابی سے بھی بڑھ کر عزیز‘ ٭ عبد الخالق بٹ

    تابش بھائی ، الفاظ کی تحقیق تک تو بات ٹھیک ہےلیکن کسی تحقیقی مضمون میں کوئی بے دلیل بات نہیں لکھنی چاہئے ۔ منوڑہ کے بارے میں مصنف نے بہت ہی لمبی (اور بغیر تحقیق کے) چھلانگ لگادی ہے ۔ کراچی بندرگاہ کو انگریزوں نے 1839 میں فتح کیا اور 1889 میں منوڑہ کے جزیرے پر موجودہ لائٹ ہاؤس تعمیر کیا گیا ۔...
  20. ظہیراحمدظہیر

    فرخ منظور کی تک بندیاں

    فرخ بھائی ، اگر چوتھی بھی ہے تو بہت اعلیٰ ہے ۔ بہت سارے شاعروں کی تو پچاسویں غزل بھی ایسی نہیں ہوتی ۔:)
Top